Damadam.pk
Shayan.057's posts | Damadam

Shayan.057's posts:

Shayan.057
 

عزت دار ہونا مشہور ہونے سے بہت زیادہ بہتر ہے💯

Shayan.057
 

_"پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیئے جاتے ہیں
_"ہم سب کسی نا کسی کی امانت ہوتے ہیں⁦❣️⁩💍۔۔
کوشش کریں خیانت نہ ہو۔۔

Shayan.057
 

"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو"
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'