is dil me akr to dekho...
hi dear...
meri duniya hai tujh me kahin...
sabar se kam liya karo...
mujh ko bhi aata hai wada nibhana...tere liye chor donga zamana...
mere sanam..
humdardi k laiq banogi to koi humdardi karega na....bat karogi or bat ko samjhogi to....hmmm
تم مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا کہ بہت خاص ہو تم
تیری زلفوں کو سنوارو میں رات چاندنی میں
اور اس پہ تیری گردن کا وہ تل نمایاں کروں
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم
لمحات میں سمٹ گئے_صدیوں کے سلسلے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا
یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا
اُسے چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے
میں نہیں جاتا ، میرا دھیان چلا جاتا ھے
چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو
اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے
چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے
دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے
بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ بیٹھے ہو
کوٸی بات دل پر لگی ہے یا کہیں دل لگا بیٹھے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain