Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

ایک فٹبال میچ میں جرمن خاتون امپائر نے ترکی کے فٹبالر عبدالکریم کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر جانے کا کہا۔
تو ترک کھلاڑی نے امپائر سے کہا : تمہیں کچن میں ہونا چاہیے ۔۔۔۔ یہاں کیا کررہی ہو؟
اس پر میچ روک دیا گیا اور عبدالکریم کو عورتوں کا احترام کرنا سیکھنے کے لیے یہ سزا دی گئی کہ ان کو لڑکیوں کے میچ میں امپائرنگ کرنا پڑے گی۔
پھر سزا پوری کرنے کے لڑکیوں کے ایک میچ میں عبدالکریم کو امپائر بنایا گیا۔ تو انہوں نے 5 لڑکیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر باہر بھیجا اور کہا ۔۔۔
تمہاری جگہ کچن میں ہے ۔۔ یہاں کیا کررہی ہو 😜
(منقول)

ShayanHasan
 

ذی حالِ مِسکیں مکن بہ رَنجش
بحالِ ھِجراں بیچارہ دِل ھے
سُنائی دیتی ھے جس کی دَھڑکن
تمہارا دِل یا ھمارا دِل ھے
وہ آ کے پہلو میں ایسے بیٹھے
کہ شام رنگین ھو گئی ھے
زرا زرا سی کِھلی طبیعت
ذرا سی غمگین ھو گئی ھے
کبھی کبھی شام ایسے ڈھلتی ھے
کہ جیسے گُھونگھٹ اُتر رھا ھے
تمہارے سینے سے اُٹھتا دُھواں
ھمارے دِل سے گزر رھا ھے
یہ شَرم ھے ٫ یا حَیا ھے ٫ کیا ھے؟
نظر اُٹھاتے ھی جُھک گئی ھے
تمہاری آنکھوں پہ گر کے شبنم
ھماری پلکوں پہ رُک گئی ھے
عجیب ھیں دِل کے زخم یارو !!
نہ ھوں تو مشکل ھے جینا اِس کا
جو ھو تو ھر دَرد ایک ھیرا
ھر ایک غم ھے نگینہ اِس کا

ShayanHasan
 

when you are closer to where you think you belong

ShayanHasan
 

کتنا آسان ہے ظاہر میں وضو سے رہنا
کتنا دشوار ہے باطن کو نمازی رکھنا

ShayanHasan
 

Even before we lived, we were in a hurry to die on you

ShayanHasan
 

کی دَم دا بھروسہ یار
دَم آوے نہ آوے، حق

ShayanHasan
 

Love is the water of life. And a lover is a soul of fire! The universe turns
differently when fire loves water✨ ~Shams-i Tabrizi

ShayanHasan
 

محبت زندگی کا پانی ہے۔ اور عاشق آگ کی روح ہے! جب آگ پانی سے پیار کرتی ہے تو کائنات مختلف رخ اختیار کرتی ہے✨ ~ شمس تبریزی۔

ShayanHasan
 

Dil lganay ko abhi sara jahaan baki hai

ShayanHasan
 

The axe forgets but the tree remembers

ShayanHasan
 

Introvert until our vibe matches phir toh tauba tauba...

ShayanHasan
 

I want to write a novel about silence...the things people don't say in their lives...

ShayanHasan
 

اپنی اور خدا کی مرضی کے درمیان فرق کا نام غم ہے ۔

ShayanHasan
 

جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مَردوں کی شمشیریں

ShayanHasan
 

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمر دراز بھی
۔۔۔۔۔۔

ShayanHasan
 

چل چلیے مدینے نوں، ساہواں دا پتہ کوئی نئیں
بِن تکیے حبیباں نوں، جیون دا مزا کوئی نئیں
طیبہ دے باغاں دے، پرُکیف نظارے نے
طیبہ دی ہوا ورگی، دنیا تے ہوا کوئی نئیں
تک سوھنے دے چہرے نوں، صدیق نے فرمایا
سرکارﷺ دی سو مینوں، سرکارﷺ جیا کوئی نئیں

ShayanHasan
 

Here are some of the ones I found to be interesting.

ShayanHasan
 

موبائل کو سائیڈ پہ رکھنے کی بھی کوشش کیا کریں

ShayanHasan
 

ساہواں دا پتہ کوئی نئیں

ShayanHasan
 

ساہواں دا پتہ کوئی نئیں