Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

There are 2 reasons why people hurt you:
You really care about them, or They don’t really care about you...😏

ShayanHasan
 

دُعا ہے ۔ کہ آج ۔ کوئی دل سے ۔ دُعا دے ۔ مجھے ۔....😌💫

ShayanHasan
 

People change
things go wrong
shit happens,
but life goes on......, 🤷🏻♂️

ShayanHasan
 

زندگی بہت بے ترتیب سی ہے ان دنوں..🍂

ShayanHasan
 

بزمِ ھدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جنھیں عشق ھو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے
🖤🥀

ShayanHasan
 

بے پناہ ، بے شمار ، بے حد ، بے وجہ
بس کچھ اِس طرح چاھتے ھیں ھم تمہیں

ShayanHasan
 

Aaj Dil awein e udaas hai .. ♥

ShayanHasan
 

اک تمہاری ھی خواھش ھے مجھے
کائنات کس نے مانگی ھے
🔥

ShayanHasan
 

اب کے خاموش ہوا تو گِلہ نہ کیجیئے گا
سارے الفاظ ، فُرصتیں ، صدائیں واری تھیں

ShayanHasan
 

تیری بانہوں میں طے ھو گا
زندگی کتنی خوبصورت ھے
🔥

ShayanHasan
 

دھوپ میں نکلو ، گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ھے ، کتابوں کو ھَٹا کر دیکھو
صرف آنکھوں سے ھی دنیا نہیں دیکھی جاتی
دل کی دھڑکن کو بھی بینائی بنا کر دیکھو

ShayanHasan
 

کیسے بَھلا آۓ گا قرار مجھے
اُس نے دیکھا ھے بار بار مجھے

ShayanHasan
 

بہکے بہکے سے انداز بیاں ھوتے ھیں
آپ ھوتے ھیں تو ھوش کہاں ھوتے ھیں

ShayanHasan
 

من چاھے روگ بھی سردیوں کی دھوپ جیسے ھی ھوتے ھیں
اُن کی تپش سے نکلنے کو جی ھی نہیں چاھتا
🔥

ShayanHasan
 

: وہ بتانا تھا کہ
جانوں اور مچھر پیدا ھی لڑنے کے لیئے ھوتے ھیں
😸😂

ShayanHasan
 

سوزِ فراقِ یار میں مرنا نہیں کمال
مَر مَر کے ھجرِ یار میں جینا کمال ھے
🔥

ShayanHasan
 

میں تیرا ذِکر کروں اپنے شعر میں یعنی
فقط دو مصرعوں میں یہ جہاں سِمٹ جائے

ShayanHasan
 

Har shaks khush رہنے ke lye پریشان hai....🍁

ShayanHasan
 

بہت kathin hein راستے hayat کے......🥀

ShayanHasan
 

Everyone u meet is either a blessing or a lesson..🍃