*ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ*
*ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺗﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ*
*سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ھے ......!!!*💞💞
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں، تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا
💯ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں..
.
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🔥🌸💯
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے😋😋
تم اسے 1 میسج کرو گی🤓🤔
یہ تمہیں 6 بار رپلائے کرے گا😂😂
یاد تو بہت آتی ہے تیری ❤️
لیکن پھر 😐
کارٹون نیٹورک دیکھ کر کام چلا لیتا ہوں 🙊😂😂
Shayan ke yare sb py bare well come back to dmd 😇
Real girls hote hen edar ye sb khusra he Han Don't mind
Real girls hote hen ye sb khusra hen
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...!
جون ایلیاء
ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر،
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ...💔
ہمیں پھنسا کے یہاں فاصلوں کی الجھن میں
زمیں ضــرور کـــہیں آسمـــاں ســے ملتی ہـے
جون ایلیا
وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی...؟؟
تمہیں کہتا تھا ____ پُرانے حساب رہنے دو...!! 🙏🏻😏
Phala sy b zda bakr hogae dmd boring ☹️☹️☹️ bukul ghatia🤢🤢🤢
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain