Ap logo ko kya acha lagta h 1:meri posts📸 2:meri poetry🔥 3:mera nam😜 4:kuch b ni😞 5: me apna ni bolo gi becoz jo jesa hota h me as ko Wesi lagti hun ♥️
سنو.....لڑکوں 😐 کیا تم سردی میں کپڑے اور برتن دھو سکتے ہو 😏 کیا تم جون جولائی کی گرمی میں کھانا پکا سکتے ہو 😑 کیا تم گاجر کا حلوہ بنا سکتے ہو 😓 کیا تم لپ اسٹک خراب کیے بغیر کھانا کھا سکتے ہو 😜 کیا تم روزوں میں نہار منہ سحری بنا سکتے ہو ,😔 اور روزے میں افطار بنا سکتے ہو ☹️ کیا تم 4 دوست ایک شوارما کھا سکتے ہو 😱 کیا تم ایک ٹیکسی میں 7 دوست بیٹھ سکتے ہو 😳 کیا تم بوتل جیسے منہ والے انسان سے نکاح کر سکتے ہو 😝😝😝 اور سب سے بڑھ کر کیا تم فریج میں پڑا دہی اپنے بھائی کے لئیے چھوڑ سکتے ہو 😒😒 اور ہاں کیا تم حجاب کرسکتے ہو