Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Lipstick + Moisturizer +primer+kajol+bb cream +Foundation +Base concealer+ Blush on +Eye shades +Mascara +Eye liner+lip liner+ contour +Highlighter +Makeup spray + Snapchat filter +10 Editing apps+ Attitude = ya sab mila ka udasii chupani prhti h
🔥🙂
S  : Lipstick + Moisturizer +primer+kajol+bb cream +Foundation +Base concealer+ - 
Funny joke
S  : چلی جاؤ گی پھر ایک دن کسی کی بیوی بن کر🔥😂🙈 - 
Risk_is_my_bussincess 
Danger _in_my_game 
Don't _play_with_me
Because Shazadai Hooria is my name🔥😎
S  : Risk_is_my_bussincess Danger _in_my_game Don't _play_with_me Because - 
Beautiful People image
S  : میں ضدی نہیں ہںوں مگر جب ضد پہ أجاؤں تو 🔥سب کی بولتی بند کر دیتی ہںوں - 
Hum tumhri Raah dekhein ge Sanaaam Tum chale aeo paharon k qasaam🔥
S  : Hum tumhri Raah dekhein ge Sanaaam Tum chale aeo paharon k qasaam🔥 - 
میں سیاہ رنگ سے ترکِ تعلق کر دوں...🖤
مجھے اِس سے گہرا رنگ لا دے کوئی..🔥
S  : میں سیاہ رنگ سے ترکِ تعلق کر دوں...🖤 مجھے اِس سے گہرا رنگ لا دے کوئی..🔥 - 
Beautiful People image
S  : My new Dp🔥 - 
ہم نے محبتوں میں ایسے کمال دیکھے ہیں👌
ہنستے ہوئے لوگوں کے بکھرے سوال دیکھے ہیں🔥
S  : ہم نے محبتوں میں ایسے کمال دیکھے ہیں👌 ہنستے ہوئے لوگوں کے بکھرے سوال دیکھے - 
مرے پاک سائیں!! میں خاک سائیں!!
میں بہت ہوئی غمناک سائیں!!
میں بھینٹ چڑھی ان فیصلوں کی
مری ہو گئی جان وبال سائیں!!
مرا پریتم مجھ سے کھو جائے گا
مرا جیون کوڑا ہو جائے گا
کہیں تُل نہ جاؤں پتھروں میں
کہیں رُل نہ جاؤں مٹیوں میں
کوئی مانے گا انکار نہیں
کوئی پی بن لے گا سار نہیں
میں ہو جاؤں گی قربان سائیں!!!
میں ہو جاؤں گی ویران سائیں!!!
مجھے سسی بن کر نئیں رُلنا
مجھے سوہنی بن کر نئیں تَرنا
میں دل ہاتھوں مجبور سائیں
میں ہو گئی چور و چور سائیں
مرا ہو گا نہیں مقسوم پیا
مرا روئے گا وہ معصوم پیا
مرا عشق سلامت رکھ لینا
مری لاج تمہارے ہاتھ سائیں!
ہمیں مل کر مار ہی دینا ہے
کچھ ظالم تلخ مزاجوں نے
مجھے دکھ کے ہاتھ میں دینا ہے
ان جگ کے ریت رواجوں نے
مرے آنسو بیچ قطار سائیں
مری سن لو چیخ پکار سائیں
میں بہت ہوئی غمناک سائیں
مرے پاک سائیں!!! میں خاک سائیں!
S  : مرے پاک سائیں!! میں خاک سائیں!! میں بہت ہوئی غمناک سائیں!! میں بھینٹ چڑھی ان - 
بُھول گی ہوں کہ تُو مجھ سے جُدا ہے 
میں ہوں اب اور بس میرا خُدا ہے
عشق سمجھا تھا جسے وہ پاگل پن تھا 
بے پرواہ ہو کے دیکھا مزہ جُدا ہے 
وفا اُس سے ممکن نہیں جہاں میں
فطرتاً عادتاً مزاجاً جو بے وفا ہے 
جھوٹے  مطلبی مُنافق تیرے اطوار 
خود غرض تو اپنے لئے ہی سزا ہے 
مطلب کا شہد تھا  باتوں میں کبیر  
کام نکلنے کے بعد لہجہ زہر  بھرا ہے🔥“
S  : بُھول گی ہوں کہ تُو مجھ سے جُدا ہے میں ہوں اب اور بس میرا خُدا ہے عشق سمجھا - 
کیا منہ پھٹ لوگوں کو جینےکا حق نہیں😏
کہاں جائیں ہم اپنی یہ 
لمبی زبان لے کر___😜🔥
S  : کیا منہ پھٹ لوگوں کو جینےکا حق نہیں😏 کہاں جائیں ہم اپنی یہ لمبی زبان لے - 
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا
چارہ گر کی نظر بتاتی ہے
حال اچھا نہیں ہے آج مرا
میں تو رہتی ہوں دشت میں مصروف
قیس کرتا ہے کام کاج مرا
کوئی کاسہ مدد کو بھیج اللّٰہ
میرے بس میں نہیں ہے تاج مرا
میں محبت کی بادشاہت ہوں
مجھ پہ چلتا نہیں ہے راج مرا
🔥
S  : پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا کتنا آسان تھا علاج مرا چارہ گر کی نظر بتاتی ہے حال - 
کبھی کبھی اپنی تصویریں دیکھ کے یہ کہتی ہوں کہ کاش ان آنکھوں کی چمک ہمیشہ قائم رہ جاتی یہ بھی ہستی اور ہستے ہستے اس دنیا کی. چمک دئمک کو تروتازہ رکھتی 🙂
مگر یہ آنکھیں روتی ہے خوب روتی ہے ہستے ہستے بھی رو دیتی ہے🙂
کیونکہ کوئی بھی چیز کبھی ایک سی نہیں رہتی پھر جب میں اپنی تصویر میں ہستا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں اس مسکراہٹ کو دیکھ کے اسکے پیچھے غم کبھی کیسی نے نہیں پڑے ہونگے کیوں یہ مسکان سچی نہیں رہ سکتی کیوں ہمیں اداکاری کرنی ہوتی ہے 
یہی تو زندگی ہے صدا کچھ بھی ایک سا نہیں رہتا
S  : کبھی کبھی اپنی تصویریں دیکھ کے یہ کہتی ہوں کہ کاش ان آنکھوں کی چمک ہمیشہ - 
یہ چائے ہی تو ہے جو ہر موسم میں اور دکھ سکھ میں بغیر رنگ بدلے ساتھ نبھاتی ہے ورنہ لوگ تو
🔥خیر جانے دو
S  : یہ چائے ہی تو ہے جو ہر موسم میں اور دکھ سکھ میں بغیر رنگ بدلے ساتھ نبھاتی ہے - 
"تمہارے نام 
سر یہ ہر حال جھکا ہم نے قناعت کی تھی
اک تری بار ہی بس رب سے شکایت کی تھی
معتبر تھے کبھی دنیا کی نظر میں ہم بھی
پھر ہوا یوں کہ مری تم نے حمایت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
کیوں زبانوں پہ فقط نام میرا ہے سائیاں 
ہم سے پہلے بھی تو کتنوں نے بغاوت کی تھی🔥
S  : "تمہارے نام سر یہ ہر حال جھکا ہم نے قناعت کی تھی اک تری بار ہی بس رب سے - 
ہوائیں سرد ھو جائیں 
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ھیں
سُنو
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی
ملے جو خاک رستے میں۔
اُسی کو چھان لیتے ھیں
اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جاں جاتی ھے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔
ہم اُس کی مان لیتے ھیں🔥۔!
S  : ہوائیں سرد ھو جائیں یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ - 
Funny joke
S  : Mardon par Sona Haram h or aurton ko Imran Khan ne pehne ni dena 😂but phir - 
Social media post
S  : مجھے سردی کا موسم پورا کا پورا بے حد اچھا لگتا ہے کپکپا دینے والی سردی - 
کیوں نہ مہکیں گلاب آنکھوں میں 🌹
ہم نے رکھے ہیں خواب آنکھوں میں 👀
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا 😏
جھانکیے مت جناب آنکھوں میں 🔥
S  : کیوں نہ مہکیں گلاب آنکھوں میں 🌹 ہم نے رکھے ہیں خواب آنکھوں میں 👀 اس میں خطرہ - 
Jumma mubarak
S  : گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی حساب پارساؤں کا مشکل ہوگا 🔥🙂 Jumma Mubarak -