اور ظاہری عمل بھی، چھوڑ دیں اس پر سب، اور ڈریں اس کی عدالت سے جہاں انصاف ہو گا ہر ہر بات کا، ہر ہر ظلم کا، اس کو کیسے حساب دیں گے، کہ اس کے کس کس بندے کو اذیت دی آپ نے، اپنی اس زبان سے، چھبتی نظروں اور افعال سے۔۔۔۔؟؟؟؟ سوچئے گاضرور!!!!!!!!*!aj kal tu fashion h ak type ka k js ko jnte ni koi rishta ni as k life m interfare krna tabsre krna k hum pata ni kitne prsaa ban jate hein asa kr k sakht nafrat h muje ase logo se 😡
ہم کون ہوتے ہیں، کسی کو اس کے کسی عمل کی بناء پر ٹائیٹلز titlesدینے والے، کسی کی ظاہری حالت دیکھ کر اس کو جج کرنے والے.. *ہم نہیں جانتے کون اپنی زندگی میں کتنی سٹرگلز کر رہا،* کون کن حالات سے گزر رہا ہے، کون کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، کس پر زندگی کتنی تنگ کی گئی ہے، جس بناء پر وہ اللّٰه کے کسی حکم پر عمل نہیں کر پا رہا ہے، ہم کسی کا اخلاص کسی کی تڑپ کا اندازہ نہیں لگا سکتے، پھر کیوں لیبل لگاتے ہیں کسی پر برائی کا، کیوں اذیت دیتے ہیں دوسروں کو اپنے الفاظ سے، چبھتی نظروں سے٬ کیوں دوسروں کو طعن و تشنیع کرتے ہیں.. اپ کسی کے محاسب، کسی کے نگران نہیں بنا کر بھیجے گئے، عزت ذلت کے پیمانے اب آپ کی مرضی پر نہیں ، *نیک اور بد کا کرائیٹیریا آپ نہیں سیٹ کریں گے... وہ رب ہے جس کی ہم مخلوق ہیں وہ محاسب بھی ہے، نگران بھی ہے، وہ دل کی حالت بھی دیکھتا ہے
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بدتمیز مرد 🔥۔۔۔ جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے --🖤جو دل ہتھیلی پر لئیے نہیں پھرتے 😇 " جس کی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہو 🥀 اور ۔۔۔۔ جس کا دل صرف ایک کے لیے پگھلے ❤️🔥 اور ۔۔۔ شاید یہی ایک مرد کی نشانی ہے 🖤