حق مہر میں ناولز کی لائبریری چاہتی ہوں📖 میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں🔥 Dear future hubby tum jo koi bhi ho ye kam zaroor kr dena mera baqi paisa muje ni cahye 🙊🙊🙊😂😂😂
میں کبھی کبھی خود کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں میں کیسی لڑکی ہوں بے حس بن جاؤں تو بے حسی کی انتہاء کر دیتی ہوں خوش فہمیاں ہوں تو میں اپنی سوچوں کو کتنی بلندی پہ لے جاتی ہوں کبھی بدگمان ہو تو ہر چیز سے خفا ہو جاتی ہوں کبھی بدگمانی کو دھتکار بھی دیتی ہوں تب خود کو میں کمال کی تسلی دیتی ہوں دیکھوں تو محبتیں بہت ہیں میرے پاس کبھی ایسی کے جان بھی دے دوں🥰 کبھی مرتے کو پانی کا گھونٹ بھی نا دوں خوش ہوں تو خاموشی اداسی ہوتی ہے۔اداس ہوں تو چہکتی ہوں ہنستی ہوں میرے اندر اتنے رنگ ہیں کہ تتلیوں کے رنگوں کا گماں ہوتا ہے🦋 لیکن نظر میں سیاہ رنگ میں آتی ہوں🖤 کتنی عجیب ہوں میں خود خواب بنتی ہوں خود ہی ان سے دستبردار ہو جاتی ہوں🙄 لوگ کچھ معصوم کچھ تیز طرار کچھ بیوقوف کہتے ہیں میں تو انہیں انہی کے رنگ میں ملتی ہو 🔥