Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

بہت خاموش لوگوں سے
بہت اُلجھا نہیں کرتے
🔥
S  : بہت خاموش لوگوں سے بہت اُلجھا نہیں کرتے 🔥 - 
چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی
بولیے ورنہ مسئلہ ہوگا🔥
S  : چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی بولیے ورنہ مسئلہ ہوگا🔥 - 
میرے سوال ہیں جو قیامت کے روز پوچھوں گی تم سے
اس سے پہلے تم سے بات ہو اب اس قابل رہے نہیں تم🔥
S  : میرے سوال ہیں جو قیامت کے روز پوچھوں گی تم سے اس سے پہلے تم سے بات ہو اب اس - 
سنو میری بدتمیزیاں تو جگ ظاہر ہیں
پھر شرافت کے نشاں آپ کے کیوں نہیں ملتے🔥
S  : سنو میری بدتمیزیاں تو جگ ظاہر ہیں پھر شرافت کے نشاں آپ کے کیوں نہیں ملتے🔥 - 
اتنا حیران نہ ہو میری انا پر پیارے
عشق میں بھی کئی خوددار نکل آتے ہیں
🔥
S  : اتنا حیران نہ ہو میری انا پر پیارے عشق میں بھی کئی خوددار نکل آتے ہیں 🔥 - 
حقیقتوں سے سب کی واقف ہوں میں
بس جھوٹ سننے کے لیے خاموش رہتی ہوں🔥
S  : حقیقتوں سے سب کی واقف ہوں میں بس جھوٹ سننے کے لیے خاموش رہتی ہوں🔥 - 
بہت ہی منفرد ہے یہ محبت سارے کھیلوں میں
جو ہارا پھر نہیں کھیلا جو جیتا اس نے توبہ کی
S  : بہت ہی منفرد ہے یہ محبت سارے کھیلوں میں جو ہارا پھر نہیں کھیلا جو جیتا اس نے - 
میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے تیرا غرور نہیں جاتا، اور مجھے جھکنا نہیں آتا
🔥👑
S  : میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے تیرا غرور نہیں جاتا، اور - 
مجھ کو کسی سے کوئی شکایت نہیں رہی
دنیا کو گلا ہے تو رہے میری بلا سے
🔥
S  : مجھ کو کسی سے کوئی شکایت نہیں رہی دنیا کو گلا ہے تو رہے میری بلا سے 🔥 - 
ہماری پہچان ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ہم نہیں کرتے🔥
S  : ہماری پہچان ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ہم نہیں کرتے🔥 - 
میرے لفظوں کے تیروں نے اسے مار ہی ڈالا
جسے بڑا مان تھا سنگدلی پہ اپنی
🔥
S  : میرے لفظوں کے تیروں نے اسے مار ہی ڈالا جسے بڑا مان تھا سنگدلی پہ اپنی 🔥 - 
دیکھ کے دشمنوں کو ہم مسکرا دیتے ہیں
یقین کرو پھر وہ پوری رات سوتے نہیں
🔥
S  : دیکھ کے دشمنوں کو ہم مسکرا دیتے ہیں یقین کرو پھر وہ پوری رات سوتے نہیں 🔥 - 
عدالت عشق کی ہوگی مقدمہ محبت کا ہوگا
گواہی میرا دل دے گا مجرم تیرا پیار ہوگا🔥
S  : عدالت عشق کی ہوگی مقدمہ محبت کا ہوگا گواہی میرا دل دے گا مجرم تیرا پیار - 
میرے نام سے نفرت کرنے والے
اب میرے ہم نام ڈھونڈ رہے ہیں
🔥👑
S  : میرے نام سے نفرت کرنے والے اب میرے ہم نام ڈھونڈ رہے ہیں 🔥👑 - 
مکافاتِ عمل ہے ہر چیز یہ سوچ کر تجھ پہ رحم آتا ہے🔥
S  : مکافاتِ عمل ہے ہر چیز یہ سوچ کر تجھ پہ رحم آتا ہے🔥 - 
نوابی اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی🔥👑
S  : نوابی اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا آپ کو کروڑوں کی بھیڑ - 
ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ👑
تیرے معیار کے محتاج نہیں🔥😏
S  : ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ👑 تیرے معیار کے محتاج نہیں🔥😏 - 
Beautiful People image
S  : تمہارے شہر میں تو نواب ہزاروں ہوں گے لیکن ہمارے شہر میں ہم جیسا کوئی نہیں🔥 - 
نبھانے والوں کے حصے میں بس خسارہ ہیں
وہ بے وفا ہے چلو فائدہ اٹھا لے گا🔥
S  : نبھانے والوں کے حصے میں بس خسارہ ہیں وہ بے وفا ہے چلو فائدہ اٹھا لے گا🔥 - 
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا
🔥
S  : اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا 🔥 -