Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

سنو میں بہت بری ہوں پھر بھی مجھ سے اچھا کوئی نہیں 🙈🔥
S  : سنو میں بہت بری ہوں پھر بھی مجھ سے اچھا کوئی نہیں 🙈🔥 - 
اپنے ھی جیسوں کی تلاش ھے سائیں بنتی نہیں میری کسی بہترین سے
🔥
S  : اپنے ھی جیسوں کی تلاش ھے سائیں بنتی نہیں میری کسی بہترین سے 🔥 - 
سنو میں بہت بری ہوں پھر بھی مجھ سے اچھا کوئی نہیں 🙈🔥
S  : سنو میں بہت بری ہوں پھر بھی مجھ سے اچھا کوئی نہیں 🙈🔥 - 
میرا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا⁦⁦✌🏻⁩⁦میں الجہتی ہوں فقط شہر کے شہزادوں
سے🔥👑
S  : میرا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا⁦⁦✌🏻⁩⁦میں الجہتی ہوں فقط شہر کے شہزادوں - 
مجھے عادت نہیں نظر انداز ہونے کی⁦🤞🏻جو ایسا کرتا ہے اس کے لئے عافت بن جاتی ہو🔥
⁦
S  : مجھے عادت نہیں نظر انداز ہونے کی⁦🤞🏻جو ایسا کرتا ہے اس کے لئے عافت بن جاتی - 
احتیاط کیجیے میں باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتی ہوں 🙊💯🔥
S  : احتیاط کیجیے میں باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتی ہوں 🙊💯🔥 - 
کچھ لوگ مجھے ضدی اور انا پرست سمجھتے ہیں کافی سمجھدار ہیں بلکل صحیح
سمجھتے ہیں✌🏻🔥
S  : کچھ لوگ مجھے ضدی اور انا پرست سمجھتے ہیں کافی سمجھدار ہیں بلکل صحیح سمجھتے - 
ہماری آنکھ ذرا مختلف ہے لوگوں سے😏🔥🎭 جو دیکھتے ہیں وہی آپ کو دکھاتے
S  : ہماری آنکھ ذرا مختلف ہے لوگوں سے😏🔥🎭 جو دیکھتے ہیں وہی آپ کو دکھاتے - 
وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی۔۔۔🔥
S  : وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی۔۔۔🔥 - 
صرف اک بار پرکھ کے نہیں چھوڑا تم کو تم کئی بار منافق نکلے 🔥 
# Apne🎭
S  : صرف اک بار پرکھ کے نہیں چھوڑا تم کو تم کئی بار منافق نکلے 🔥 # Apne🎭 - 
میرا مقصد کسی کو ہرٹ کرنا نہیں ہوتا⁦ ⁩میرا مقصد تو اگلے کا جینا حرام
کرنا ہوتا ہے۔.e5🔥
S  : میرا مقصد کسی کو ہرٹ کرنا نہیں ہوتا⁦ ⁩میرا مقصد تو اگلے کا جینا حرام کرنا - 
مجھے کیوں کوئی اگنور کرے گا میں خد ہی کسی کو منہ نہیں لگاتی👻🔥😏
S  : مجھے کیوں کوئی اگنور کرے گا میں خد ہی کسی کو منہ نہیں لگاتی👻🔥😏 - 
بہاروں کی جان پر بن آئی ہے
🔥آج میں آئی ہوں بلیک لباس میں
S  : بہاروں کی جان پر بن آئی ہے 🔥آج میں آئی ہوں بلیک لباس میں - 
ہاں مجھے رنگوں میں سے پسند ھے سیاہ"سب
سیاہ ماسوائے سیاہ دلوں کے🔥
S  : ہاں مجھے رنگوں میں سے پسند ھے سیاہ"سب سیاہ ماسوائے سیاہ دلوں کے🔥 - 
بچپن میں میں تھوڑی ضدی تھی
اب بڑی ہوں تو بڑی ضدی ہوں۔🔥
S  : بچپن میں میں تھوڑی ضدی تھی اب بڑی ہوں تو بڑی ضدی ہوں۔🔥 - 
میرا اور چاند کا نصیب__ایک جیسا ہے
وہ ستاروں میں ایک_اور میں ہزاروں میں ایک
🔥
S  : میرا اور چاند کا نصیب__ایک جیسا ہے وہ ستاروں میں ایک_اور میں ہزاروں میں ایک - 
دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں☝سرکار ساتھ وہاں تک 
مطلب جہاں تک💯🔥.
S  : دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں☝سرکار ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک💯🔥. - 
روک لیتی تو وہی مجھ پہ حکومت کرتے 
میں نے بہت کچھ سوچ کے لوگوں کو بچھڑنے دیا 🔥
S  : روک لیتی تو وہی مجھ پہ حکومت کرتے میں نے بہت کچھ سوچ کے لوگوں کو بچھڑنے دیا - 
سب کو دلاسہ دینے والی میں 
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلی ہوں🔥
S  : سب کو دلاسہ دینے والی میں اکثر اپنے دکھوں میں اکیلی ہوں🔥 - 
یہ جو حالات ہے میرے اک دن سدھر جائے گے 
مگر بہت سے لوگ تب میرے دل سے اتر جائے گے 🔥
S  : یہ جو حالات ہے میرے اک دن سدھر جائے گے مگر بہت سے لوگ تب میرے دل سے اتر -