Beautiful People Shazadai.Hooria : میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں ... MORE▼میں تو سر تا پا محبت ہوں مگر پھر بھی ❤️🔥مجھے اس لفظ محبت کا اعتبار نہیں - 18 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🔥 ♥️مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے 🎭وہ ... MORE▼کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے👑 - 18 months ago FOLLOW 46REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کر چکے ہیں ختم ہم بہروپیوں سے میل جول 🔥جس کو ملنا ہے وہ اصلی روپ میں آ کر... MORE▼ملے - 23 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : بڑی تپش ہے یہ اپنے گنا ہوں کی شہر کا موسم خوشگوار نہیں ہوتا دن بھر کرتے... MORE▼ہیں نفرتیں انسان سے 🔥اور کہتے ہیں راضی پروردگار نہیں ہوتا - 23 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : اک سے دو تین سے چھ پانچ سے دس ہوتے ہیں دگنے ہوجاتے ہیں غم دل سے جو مَس... MORE▼ہوتے ہیں کیا کہا تم نے بھی ہجر کاٹا ہے 🔥اچھا بتاٶ اک لمحے میں کتنے برس ہوتے ہیں - 23 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : مقابلہ ہے عجب سرپھرے کھلاڑی سے بساط ہی نہ اُلٹ جائے مات ہونے تک🔥 - 23 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : سچ کہوں؟ چہرۂ دلدار کو سوچ کر ہی دل میں پھول کِھلنے لگتے ہیں دل کی بات... MORE▼کہوں؟♡ محبوب کا چہرہ ہی گلزار ہوتا ہے جس سے پھوٹتی محبت کی کِرنیں عاشق کو مدہوش کر 🔥دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں - 23 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ہم لڑکیوں کے کان تو صرف جھمکا پہننے کے لیے ہوتے ہیں 😁 کیونکہ سنتی تو ہم... MORE▼ویسے بھی کسی کی نہیں 🔥🤭 - 23 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں کبھی کسی سے ایسی محبّت میں مُبتلا نہیں ہوں گی کہ میری عزتِ نفس مجرُوح ہو... MORE▼۔۔ میرے لیے ہمیشہ میرا اپنا وجود پہلی ترجیح رہا ہے اور رہے گا 🔥 - 23 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : تُو دل گداز گیت ہے سو ہر زُباں پہ ہے میں اِک مہیب شور ہوں خاموش رہ کے سُن... MORE▼🔥 - 23 months ago FOLLOW 44REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : غم کے سَنجوگ اچھے لگتے ھیں مُستقل روگ اچھے لگتے ھیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ... MORE▼مُجھے بیوفا لوگ اچھے لگتے ھیں۔ 🔥👀 - 23 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں ... MORE▼آ گفتگو کر فلسفے پر جنوں پر عشق پر یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🔥 - 23 months ago FOLLOW 49REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ہماری بحث جاری تھی۔۔ اس نے کہا مت کرو بحث ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل... MORE▼نہیں۔😬 میں نے یکدم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نکالا اپنے بال کھولے سر نیچے کو کیا اور ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔👀 میری زلفیں ہر سُو بکھر گئیں۔ پھر میں نے آنکھوں میں جھانک کر پوچھا: ہاں تو تم کچھ کہ رہے تھے🔥👀 - 23 months ago FOLLOW 72REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : ہزار نام لے کر اُس نے یہ مشاہدہ کیا نہیں چمکتیں آنکھیں میری ہر کسی کے... MORE▼نام پر 🔥👀 - 23 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئ لڑکی تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے🔥 - 23 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : میں بھی اک شخص پے اک شرط لگا بیٹھی تھی تم بھی اک روز اسی کھیل میں ہارو گے ... MORE▼مجھے عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتی تھی محبّت سے گزارو گے مجھے🔥 - 23 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria - 23 months ago میں جب بھی کسی انسان کو اس کے اپنوں کی موجودگی میں کِھلتا اور پَھلتا پُھولتا دیکھتی ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے غم میری روح پر کسی تیز دھار آلے سے وار کر رہا ہو🔥 FOLLOW 33REPLIES REPORT Beautiful People Shazadai.Hooria : لوگ پاگل ہیں سرخ گلاب کے لئے اور میں ہوں اک زرد پھول میری تمنا کون كريگا🔥 - 23 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : یہ بھی ممکن ہے کہ اک عمر پیا ہو زہر جملے اچانک زبانوں پہ نہیں آتے ہیں پس... MORE▼برداشت کی ہوتی ہے وہ آخری حد 🔥ہاتھ یوں ہی تو گریبانوں پہ نہیں آتے ہیں - 23 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : انسان وہ واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے 🔥 - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful People Shazadai.Hooria : لوگ پاگل ہیں سرخ گلاب کے لئے اور میں ہوں اک زرد پھول میری تمنا کون كريگا🔥 - 23 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : یہ بھی ممکن ہے کہ اک عمر پیا ہو زہر جملے اچانک زبانوں پہ نہیں آتے ہیں پس... MORE▼برداشت کی ہوتی ہے وہ آخری حد 🔥ہاتھ یوں ہی تو گریبانوں پہ نہیں آتے ہیں - 23 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : انسان وہ واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے 🔥 - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT