Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

ہم لڑکیاں اپنے خواب دِل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں۔اور جو خواب پورا نا ہو... 
اس کو آنکھوں کے پانی میں بہا کر مُسکرا دیتی ہیں🔥
S  : ہم لڑکیاں اپنے خواب دِل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں۔اور جو خواب پورا نا ہو... - 
Attitude Poetry image
S  : Thori mukhless♥️ hun thori munafiq hun 🎭 - 
Shukriya🔥👑
S  : Shukriya🔥👑 - 
Shazadai.Hooria
 

جو لوگ دل کی نگری میں آباد ہوں انہیں کہیں سے بھی ہٹا دیں لیکن دل سے نکالنا ناممکنات میں شمار ہوتا ہے۔جس محبت کی جڑیں اس قدر مضبوطی سے دل کو گھیرے ہوئی ہیں اس سے نجات صرف دل کے بنجر ہوجانے سے ہے اور 🔥دل کا بنجر ہونا یعنی موت۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری منت پوری نہیں هوئی 🔥میرے دھاگے لوٹا دے سائیاں -
S  : میری منت پوری نہیں هوئی 🔥میرے دھاگے لوٹا دے سائیاں - - 
نئی کہانیاں منظر پرانے کھا رہے ہیں
حریص پل میرے سارے زمانے کھا رہے ہیں
تعلقات کی آری سے کٹ رہے ہیں ہم
عداوتیں تو نہیں دوستانے کھا رہے ہیں 
🖤🔥
S  : نئی کہانیاں منظر پرانے کھا رہے ہیں حریص پل میرے سارے زمانے کھا رہے ہیں - 
زندگی درد کے مقتل میں گزر جاتی ھے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں 🔥
S  : زندگی درد کے مقتل میں گزر جاتی ھے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں 🔥 - 
Social media post
S  : ♥️دل تھا میرا محبت نگر محبوب نے آکر آتش نگر بنا دیا👀 ایک خطا کی تھی محبت - 
Beautiful Structures image
S  : وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ اور دُنیا کی زندگی - 
گُم سُم بیٹھی کملیاں وانگوں۔
اندر چُپ دا شور وے سائیاں۔۔🔥
S  : گُم سُم بیٹھی کملیاں وانگوں۔ اندر چُپ دا شور وے سائیاں۔۔🔥 - 
اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے
ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے🔥📓
S  : اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے ہم اُسکی - 
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے خاموشی سے مانگی گئی دُعا ہو تم 🔥
S  : تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے خاموشی سے مانگی گئی دُعا ہو تم 🔥 - 
ایک لمحہ بھی نہ نبها سکیں گے وه میرا کردار..💯✌🔥
😏جو لوگ مجھے مشہورے ہزار دیتے ہیں..
S  : ایک لمحہ بھی نہ نبها سکیں گے وه میرا کردار..💯✌🔥 😏جو لوگ مجھے مشہورے ہزار - 
Haar chuki hun☹️🙃
S  : Haar chuki hun☹️🙃 - 
Hooria sharing🔥
S  : Hooria sharing🔥 - 
Attitude Quotes image
S  : A king can’t be a king😏 without the strength of his Queen🔥👑 - 
Social media post
S  : ♥️الف آگ لگی وچ سینے دے 🔥سینہ تپ کے وانگ تندور ہویا 💔کج لوکاں دے طعنیاں - 
Social media post
S  : Mohabat Tu Sirf khuda hai👆♥️ - 
Bilkul asa hi hai as k sath beth k batein krna tu krte janna k waqt yahi rook jaye As ki rook took krna acha lagna aski chori howi chai peny wala maza b apni jagah as k sath paidal hi safar krna or rasta lamba hone k cha krna
S  : Bilkul asa hi hai as k sath beth k batein krna tu krte janna k waqt yahi - 
na hi bano gi InshaAllah.a1
S  : na hi bano gi InshaAllah.a1 -