Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

آسیبِ جفت ســـــے ہوئے مـــانوس یوں کہ ہم
ہر دل ســــے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعـــــد
🔥
S  : آسیبِ جفت ســـــے ہوئے مـــانوس یوں کہ ہم ہر دل ســــے اتر جاتے ہیں، چار دن - 
"خُمارِ حُسنِ مُجسم بگاڑ ڈالوں کیا؟
تجھے نشہ ہے جو پیارے اتار ڈالوں کیا؟
یہ زندگی کہ بدل جسکا دوجہاں بھی نہیں۔
اک دو ٹکے کے نوجوانوں پہ وار ڈالوں کیا؟🔥
S  : "خُمارِ حُسنِ مُجسم بگاڑ ڈالوں کیا؟ تجھے نشہ ہے جو پیارے اتار ڈالوں کیا؟  - 
جن کی تھی طلب ان سے رہی دوریاں بہت🔥
S  : جن کی تھی طلب ان سے رہی دوریاں بہت🔥 - 
Social media post
S  : Meri dost dulhan ban k chai pity hoe🤭 Allah Pak Naseeb ache kre Ameen 🤲♥️ - 
Dekhelein sb js js ko lgta mne follow Kya ek ek ko tu mere followers itne mne js ko follow Kya wo sirf Meri friends Hein 3 Jo k ab yhn ni ati smjh ai or m follow bk ni krti
S  : Dekhelein sb js js ko lgta mne follow Kya ek ek ko tu mere followers itne - 
What's up Wala Ai🔥
S  : What's up Wala Ai🔥 - 
_مجھے کسی کی "Heart Beat" بننے کا شوق نہیں 😒 
میں "Heart Attack" دینے والی لڑکی ہوں
S  : _مجھے کسی کی "Heart Beat" بننے کا شوق نہیں 😒 میں "Heart Attack" دینے والی - 
- 𝙋𝙝𝙤𝙤𝙡♡︎🫀
یار وہ شخص کسی پھول کے جیسا ہے مگر
🔥پھول جیسا وہ مرے ہاتھ کو بھائے گا نہیں
S  : - 𝙋𝙝𝙤𝙤𝙡♡︎🫀 یار وہ شخص کسی پھول کے جیسا ہے مگر 🔥پھول جیسا وہ مرے ہاتھ کو - 
تجھ سے بے انتہا محبت ہے
تجھ پہ قربان دم بدم ہونگے
جائیے اور تلاش کر لیجئیے 
ہم سے ناداں جہاں میں کم ہونگے🔥
S  : تجھ سے بے انتہا محبت ہے تجھ پہ قربان دم بدم ہونگے جائیے اور تلاش کر لیجئیے - 
Beautiful Nature image
S  : یوں بھی خزاں کا روپ سہانہ لگا مجھے ہر پھول فصلِ گل میں پرانا لگا مجھے جھوٹ - 
پاؤں لٹکا کر دنیا کی طرف
🔥آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر
S  : پاؤں لٹکا کر دنیا کی طرف 🔥آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر - 
Digital Art image
S  : موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتاب پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی - 
مِیــرے جَلـــتے مکّاں کُـــو کیّــــا خَبــر🔥
مِیـــرے اپّـــنے چـــراغ ہی مُجرم تھے🖤
S  : مِیــرے جَلـــتے مکّاں کُـــو کیّــــا خَبــر🔥 مِیـــرے اپّـــنے چـــراغ ہی - 
بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول
ترے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے
مَیں زندگی میں فقط تجھ کو دیکھ پای ہوں
خدائے خواب مِرا دیکھنا قبول کرے🔥👀
S  : بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول ترے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے مَیں - 
Mera Attitude Meri nishani hai👑
Aeo haveli pe agar kesi ko preshani hai🔥
S  : Mera Attitude Meri nishani hai👑 Aeo haveli pe agar kesi ko preshani hai🔥 - 
میں تیرے بے وفا ہونے پہ پریشاں نہیں
🔥دل لگانے کے لیے ابھی سارا جہان باقی ہے
S  : میں تیرے بے وفا ہونے پہ پریشاں نہیں 🔥دل لگانے کے لیے ابھی سارا جہان باقی ہے - 
اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں 
پھر اس کے بعد  پھول بھی پتھر لگے مجھے 
جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا 
اس دن تمـام پنچھی کبوتر لگے مجھے 🔥
S  : اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں پھر اس کے بعد پھول بھی پتھر لگے مجھے  - 
کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پورے سال کی🔥
S  : کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں رشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں - 
دسمبر اگر أ کر دریچوں میں ٹھر جائے تو 🔥دیواروں پر کیلنڈر سے یادیں تو نہیں بدلتی
S  : دسمبر اگر أ کر دریچوں میں ٹھر جائے تو 🔥دیواروں پر کیلنڈر سے یادیں تو نہیں - 
کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا
انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی
🔥
S  : کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی  -