شہزادی حوریہ کو ہر شے بہت مقدار میں میسر تھی. ہر شے میں "آنسو" بھی شامل تھے.
🔥👑

مجھے جورو کے غلام ٹائپ مردوں سے نفرت ہے۔اصل میں مجھے وہ مرد ہی نہیں لگتے ۔یہ کیا بات ہوئی مرد اپنے ہر فیصلے کے لئے عورت کا محتاج ہو ۔اگر اتنی ہی عقل مند اور خود مختار ہوتی عورت تو اللہ پیغمبری عطا نہ کرتے۔حاکم تو مرد ہی اچھے لگتے ہیں۔یہ تو قرآن میں بھی صاف صاف لکھا ہوا ہے
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ
مرد عورتوں کا محافظ اور نگہداشت کرنے والے ہیں کیونکہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت بخشی ہے
Beshak lekin Mard ko cahye aurat ko qaid me na rakhe na zaida pabandiyan lagye thek h wo pardy m bahir jaye haad mein rahe paak pakezA lekin phir mard khud b tu wesa hona chaye na kesi k traf ankh Autha k na dekhe ye ni k khud bahir muh mare sorry kuch bura laga tu


👑میں___شہزادی حوریہ
جسے بکھرے، زرد رنگ، ٹوٹے ہوئے پتوں سے شاید محبت سے بھی زیادہ محبت ہے۔
سرد لہجے ہوں یا سرد موسم مجھے ہمیشہ سے فیسینیٹ کرتے رہے۔ موسموں کی پسندیدگی کا تعلق بھی کہیں شخصیت کو ظاہر کرتا ہے اور من کے موسم کی پسندیدگی بھی اسی کی عکاسی ہے۔
موسمِ خزاں__میرا پسندیدہ موسم۔ پتہ نہیں کیوں مگر مجھے خزاں میں اک عجیب سا رقص محسوس ہوتا ہے۔ جیسے گرتے ہوئے پتے بہت خوشی میں جھوم کر درخت سے جدا ہو رہے ہوں۔ بچھڑنے کا غم اور ماتم بھی جیسے خوب مناتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں درخت کا ساتھ۔۔۔گرتے ہوئے پتوں سے سیکھنے کو شاید بہت کچھ سیکھا ہے میں نے شاید یہی وجہ ہے کہ خزاں میرا فیورٹ ہے۔ پتوں کو گرنے کے بعد کا سفر بھی طے کرنا ہوتا ہے، کبھی ہوا میں جھوم کر آسماں کی بلندی تک پہنچ جاتے ہیں اور کبھی اگلے ہی لمحے اک دم سے زمین پے دے مارے جاتے ہیں۔
ابراہیم نے جواب نہیں دیا وہ اپنے مدعے کی بات پہ آیا اور حرا سے پوچھا کیا تم مجھے پھر سے اپنی زندگی میں شامل ہونے کا ایک اور موقع دوگی؟
حرا نے تڑپ کے ہامی بھر دی اسے یقین نہیں آرہا تھا اس کا من چاہا اس کے پاس واپس لوٹ آیا تھا
ابراہیم نے اس کا جواب سننے کے بعد اسے بولا کہ ہم صبح بات کریں گے ابراہیم اپنی طرف سے کا ل کاٹ چکا تھا لیکن کال ابھی بھی چل رہی تھی
اسکے بعد جو الفاظ سنائ دئیے گئے وہ حرا کی روح کو تار تار کرگئے تھے
دیکھا میں نے بولا تھا نہ یہ لڑکیاں مرتیں ہیں مجھ پہ
کیسے میرے ایک دفعہ بولنے پہ اس نے مجھے چن لیا یہ ابراہیم کے الفاظ تھے جسے سن کے حرا کے اندر چھن سے کچھ ٹوٹا تھا
حرا خود کو کوس رہی تھی کہ اس نے ایسے گھٹیا شخص سے محبت کی جسے محبت تو کیا عورت ذات کی عزت تک نہیں کرنی آتی
اس نے nervousness میں نہ جانے کتنے emoji اسےبھیج دیے پھر کانپتی انگلیوں کے ساتھ ایک میسج کیا
جی بلکل میں آپ سے بات کرنا چاہوں گی حرا کی خوشی کی انتہا نہیں تھی وہ بار بار خدا کا شکر ادا کر رہی تھی
پھر اس کا موبائل تھر تھرانے لگا ابراہیم calling
حرا نے کا نپتے ہاتھوں سے کال receive کی
دوسری جانب سے سلام کیا گیا
اتنے ٹائم بعد اس بے و فا کی آواز سن کے حرا کی آنکھیں پھر سے نم ہو گئیں تھیں
حرا نے بامشکل سلام کا جواب دیا اس کے منہ سے الفاظ تک ادا نہیں ہورہے
ابراہیم نے حرا کا ہال چال پوچھا
حرا نے جواب دیا
ستم گر ستم کر کے پو چھتے ہو کہ زندہ ہو بھی یا نہیں وہ یہ بولنا چاہتی تھی
لیکن بولا گیا میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
محبت کرنے والوں کی یہی تو خاصیت ہوتی ہے انہیں اپنے رب پہ بہت یقین ہوتا ہے
حرا نے وضو کرکے تہجد کی نما ز ادا کی
پھر سورت یاسین کی تلاوت کرکے اس شخص کے ملنے کی دعائیں مانگیں
"تو مجھے مل جاۓ قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے"
اچا نک اس کے موبائل کی سکرین روشن ہوئ
ابراہیم کی کال آرہی تھی
اس نے کانپتے دل کے ساتھ فون اٹھایا وہ کال receive کرنا چاہتی تھی لیکن اس کی انگلیاں اس کا ساتھ نہیں دے رہیں تھیں
اس کی آنکھوں سے آنسوں بہہ رہے تھے سانسیس اٹک رہیں تھیں
تھوڑی دیر بعد زین کا میسج آیا
حرا نے میسج کھولا وہاں لکھا ہوا تھا
کیا ہم بات کر سکتے ہیں؟
حرا کی آنکھوں میں آنسو اور چہرے پہ مسکراہٹ تھی
اےابن آدم عورت کی عزت کر(completed)
SHORT STORY
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کی محبت کی قدر نہیں کی گئ - اس کی محبت کا تما شا بنایا گیا(short story with lesson)
ہر رات کی طرح حرا آج بھی اندھیرے میں بیٹھی اپنے فون کو مسلسل دیکھ رہی تھی
وہ اس سے بات کرنا چاہتی تھی اسے میسج کرنا چاہتی تھی
ابراہیم سے بیچھڑے اسے پورا سال گزر گیا تھا وہ روز اس کے میسج کا انتظار کرتی تھی
آج اس کے صبر کی انتہا تھی اس نے اپنے تمام تر جز بات ایک لمبے میسج میں لکھے تھے
وہ اسے بتا نا چاہتی تھی کہ وہ کتنا تڑ پ رہی ہے اس کے لیے
پورا میسج لکھنے کے بعد اس نے وہ میسج delete کردیا
وہ اس سے بہت کچھ share کرنا چاہتی تھی لیکن وہ اس کے ردعمل سے
واقف نہیں تھی وہ پھر سے خود کو hurt نہیں کرنا چاہتی تھی وہ نہیں چاہتی تھی کہ وہ شخص ایک دفع پھر اسے دھدکا ر دے










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain