Shazadai.Hooria : تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے بچھڑتے... MORE▼وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا ہم اس کو بول نہ پائے کہ سُن "محبت ھے🔥 - 38 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کسی کی مجال کہ__ مجھ سے تلخ کلامی کرے👿 میں تو خود کو بھی جی جناب مخاطب کرتی... MORE▼ہوں👑 - 38 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں نے تھکا دیا ہر اس شخص کو جو مجھ سے محبت کا دعوے دار تھا🔥 - 38 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : غموں سے دل پتھر سا ہو گیا ہے اب غم نا ملے تو اچھا نہیں لگتا - 38 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں نےاک عمر انگلی میں پہنا مگر ، بخت آیا ہی نہیں یاقوت سے باہر۔۔🔥 - 38 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria - 38 months ago yar m abhi shopping se ayi hun muje ak piyere se jhumke bht psnd aye manhoos 800 bol ra tha unique se style k the muje amm cheezin psnd ni ati mene 500 bola manna ni kameena FOLLOW 116REPLIES REPORT Shazadai.Hooria : khabi time ni hoga mere leye koi b function ho m khud celebrate kron kuch b... MORE▼hoh or phir m taar taar krti hun - 38 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : Zaroori nhi k apka kutta hi wafadar nikle khabhi kabhi apka wafadar bhi... MORE▼kutta nikal ata h - 38 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : یہ سارے پارسا چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی ... MORE▼رہتی ہے🔥Shazadai - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : pagle log atne cmnts krte reply k leye k limit hi ni koi - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : مسکراتی ہوں، جان لیتی ہوں ۔۔۔۔ آپ یہ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں آپ کو علم ھے... MORE▼کروں گی وہی میں۔۔۔ وہ جو اک بار میں ٹھان لیتی ہوں۔۔ آپ کہتے ہیں چھوڑ دو مجھ کو چلو آپ کی ہی بات مان لیتی ہوں گر ہیں میرے تو لوٹ آئیں گے۔۔ آج میں آپ کا امتحان لیتی ہوں ہجر کی دھوپ ھے کڑی دھوپ چلو یاد کی چادر تان لیتی ہوں گر ہجر کا فیصلہ سنا ہی دیا آپ نے دل وجان سے آج مان لیتی ہوں۔ آپ کا شہر اب چھوڑ جاؤں گی۔۔ چلو کوئی اونچی اڑان لیتی ہوں۔۔۔۔ سانس چلتی نہیں روانی سے ۔۔۔۔ چلو توڑ کر ہی اطمینان لیتی ہوں ۔۔۔۔🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Shazadai.Hooria : ہم جیسے قیدی لوگوں کو زنجیر سے مطلب ہوتا ہے جیسے خواب کے مارے لوگوں کو تعبیر... MORE▼سے مطلب ہوتا ہے جب جسم کی باتیں ہوتی ہیں وہ جھٹ انکاری ہوتا ہے سنتے ہیں سچے عاشق کو تصویر سے مطلب ہوتا ہے میں کون کہاں سے آئی ہوں کیا مطلب جاں سے مارو بس قاتل کو تو بس مقتل میں شمشیر سے مطلب ہوتا ہے ہم لوگ خدا والے ہیں سو بس اس کی باتیں سنتے ہیں ہم کو تو دنیا سے ذیادہ تقدیر سے مطلب ہوتا ہے ہر وقت انہیں بس ہر لمحہ رب ذلت غیبی دیتا ہے وہ لوگ جنہیں تشہیر فقط تشہیر سے مطلب ہوتا ہے تم بات کرے ہو غالب کی ہاں غالب اچھا ہے لیکن ہم جیسے وحشت زادوں کو بس میر سے مطلب ہوتا ہے اک بہن سے یارو بھائی کا جب مطلب میں نے پوچھا تو وہ ہنس کے بولی وہ جس کو جاگیر سے 🔥مطلب ہوتا ہے - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Shazadai.Hooria : کَارِیگَر ہُوں صَاحب لَفظوں کی اَلفَاظوں کِی مِٹّی سے محفِلوں کو سَجَاتی... MORE▼ہُوں،کُچھ کو"بیکَار کُچھ کو"کَلَاکار نَظَر 🔥آتی ہُوں - 38 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : تیرے خیال کی بانہوں میں آ کر اپنی چوڑیوں سے کھیلتی ہوں تو میری شاعری سے... MORE▼جھانکتا ہے میں تیرے زاویوں پر سوچتی ہوں۔❤️ 🔥 👑تلخ مزاج شہزادی - 38 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : وہ میرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے اور وہ میرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا... MORE▼لیجئے🔥 - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : Be a lady with class 👑and be a girl with nature.🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Shazadai.Hooria : لیکھوں میں کوئی غزل وزل تم پر جس کاہو تم پہ کچھ اثر وثر..😜🔥 - 38 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : مشکل سوالات میں نااہلی کے سبب۔۔۔۔۔ بچتے ہیں پردہ دار میری شوخ نظر سے 🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Shazadai.Hooria : کمرے میں ہے بکھرا ہوا سامان وغیرہ، خط،خواب،کتابیں،گل و گلدان وغیرہ ان میں سے... MORE▼کوئی ہجر میں امداد کو آئے، جن،دیو،پری،خضر یا لقمان وغیرہ تو آئے تو گٹھڑی میں تجھے باندھ کے دے دوں، دل،جان،نظر،سوچ یہ ایمان وغیرہ بس عشق کے مرشد سے ذرا خوف زدہ ہوں، جھیلے ہیں بہت ویسے تو نقصان وغیرہ🔥 - 38 months ago FOLLOW 96REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Shazadai.Hooria : khabi time ni hoga mere leye koi b function ho m khud celebrate kron kuch b... MORE▼hoh or phir m taar taar krti hun - 38 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : Zaroori nhi k apka kutta hi wafadar nikle khabhi kabhi apka wafadar bhi... MORE▼kutta nikal ata h - 38 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : یہ سارے پارسا چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی ... MORE▼رہتی ہے🔥Shazadai - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : pagle log atne cmnts krte reply k leye k limit hi ni koi - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : مسکراتی ہوں، جان لیتی ہوں ۔۔۔۔ آپ یہ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں آپ کو علم ھے... MORE▼کروں گی وہی میں۔۔۔ وہ جو اک بار میں ٹھان لیتی ہوں۔۔ آپ کہتے ہیں چھوڑ دو مجھ کو چلو آپ کی ہی بات مان لیتی ہوں گر ہیں میرے تو لوٹ آئیں گے۔۔ آج میں آپ کا امتحان لیتی ہوں ہجر کی دھوپ ھے کڑی دھوپ چلو یاد کی چادر تان لیتی ہوں گر ہجر کا فیصلہ سنا ہی دیا آپ نے دل وجان سے آج مان لیتی ہوں۔ آپ کا شہر اب چھوڑ جاؤں گی۔۔ چلو کوئی اونچی اڑان لیتی ہوں۔۔۔۔ سانس چلتی نہیں روانی سے ۔۔۔۔ چلو توڑ کر ہی اطمینان لیتی ہوں ۔۔۔۔🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ہم جیسے قیدی لوگوں کو زنجیر سے مطلب ہوتا ہے جیسے خواب کے مارے لوگوں کو تعبیر... MORE▼سے مطلب ہوتا ہے جب جسم کی باتیں ہوتی ہیں وہ جھٹ انکاری ہوتا ہے سنتے ہیں سچے عاشق کو تصویر سے مطلب ہوتا ہے میں کون کہاں سے آئی ہوں کیا مطلب جاں سے مارو بس قاتل کو تو بس مقتل میں شمشیر سے مطلب ہوتا ہے ہم لوگ خدا والے ہیں سو بس اس کی باتیں سنتے ہیں ہم کو تو دنیا سے ذیادہ تقدیر سے مطلب ہوتا ہے ہر وقت انہیں بس ہر لمحہ رب ذلت غیبی دیتا ہے وہ لوگ جنہیں تشہیر فقط تشہیر سے مطلب ہوتا ہے تم بات کرے ہو غالب کی ہاں غالب اچھا ہے لیکن ہم جیسے وحشت زادوں کو بس میر سے مطلب ہوتا ہے اک بہن سے یارو بھائی کا جب مطلب میں نے پوچھا تو وہ ہنس کے بولی وہ جس کو جاگیر سے 🔥مطلب ہوتا ہے - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کَارِیگَر ہُوں صَاحب لَفظوں کی اَلفَاظوں کِی مِٹّی سے محفِلوں کو سَجَاتی... MORE▼ہُوں،کُچھ کو"بیکَار کُچھ کو"کَلَاکار نَظَر 🔥آتی ہُوں - 38 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : تیرے خیال کی بانہوں میں آ کر اپنی چوڑیوں سے کھیلتی ہوں تو میری شاعری سے... MORE▼جھانکتا ہے میں تیرے زاویوں پر سوچتی ہوں۔❤️ 🔥 👑تلخ مزاج شہزادی - 38 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : وہ میرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے اور وہ میرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا... MORE▼لیجئے🔥 - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : Be a lady with class 👑and be a girl with nature.🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : لیکھوں میں کوئی غزل وزل تم پر جس کاہو تم پہ کچھ اثر وثر..😜🔥 - 38 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : مشکل سوالات میں نااہلی کے سبب۔۔۔۔۔ بچتے ہیں پردہ دار میری شوخ نظر سے 🔥 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : کمرے میں ہے بکھرا ہوا سامان وغیرہ، خط،خواب،کتابیں،گل و گلدان وغیرہ ان میں سے... MORE▼کوئی ہجر میں امداد کو آئے، جن،دیو،پری،خضر یا لقمان وغیرہ تو آئے تو گٹھڑی میں تجھے باندھ کے دے دوں، دل،جان،نظر،سوچ یہ ایمان وغیرہ بس عشق کے مرشد سے ذرا خوف زدہ ہوں، جھیلے ہیں بہت ویسے تو نقصان وغیرہ🔥 - 38 months ago FOLLOW 96REPLIES SHARE LINK REPORT