Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

اک  پاگل سی لڑکی ہوں
جانے کہاں پہ رہتی ہوں
عشق  سے نفرت  کرنے والی
کھیل غضب کے کھیلتی ہوں
بکھری  زلفوں والی  لڑکی ہوں
ہاے غضب کی لگتی ہوں
 ہوں  تو آخر  لڑکی ہی ہوں
نخرے تھوڑے کرتی ہوں
دیکھ  کے آسماں  کی جانب
🔥کچھ تو گہرا  سوچتی ہوں
S  : اک پاگل سی لڑکی ہوں جانے کہاں پہ رہتی ہوں عشق سے نفرت کرنے والی کھیل غضب - 
ہم نے سو سو طبیب بدلے ہیں
بس تو آئے گا شفا لائے گا
یہ ڈرپ دوائیاں فضول خرچی ہیں
درد میرا تجھ سے ہی جائے گا 🔥
S  : ہم نے سو سو طبیب بدلے ہیں بس تو آئے گا شفا لائے گا یہ ڈرپ دوائیاں فضول خرچی - 
Beautiful People image
S  : میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل - 
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر
کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہو گیا تو پھر
میرے دشمن میں ایک بات کہوں
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر
جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
اس کا دیدار ہو گیا تو پھر
🔥
S  : وہ طلب گار ہو گیا تو پھر مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر کتنے مغرور ہو گئے مرہم - 
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر
کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہو گیا تو پھر
میرے دشمن میں ایک بات کہوں
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر
جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
اس کا دیدار ہو گیا تو پھر
🔥
S  : وہ طلب گار ہو گیا تو پھر مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر کتنے مغرور ہو گئے مرہم - 
میرے حرف__سولی تک لے جاتے ہیں
تم میری شاعری ُچرا کر مارے جاو گے
S  : میرے حرف__سولی تک لے جاتے ہیں تم میری شاعری ُچرا کر مارے جاو گے - 
ایک شعر سے ہی اڑا دوں گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ہے شاعرہ ہے کر ہی کیا لے گی🔥
S  : ایک شعر سے ہی اڑا دوں گی پرخچے تیرے تو سمجھتا ہے شاعرہ ہے کر ہی کیا لے گی🔥 - 
Shazadai.Hooria
 

Ak mazy k bat batyo Kal humre Ghar guest aye howe the czn+bhai or un k puri family un ka beta atna shor kr ra tha mere sar m dard ho geya mene ase bht dafa piyer se smjhya k ap shor na kro phir b wo na smjha tu mera hath auth geya or yaqeen krein as tra patakha para na sb muje dekhne lag ge 😂🙈wese m strick hun pr hath ni authi ksi pr as k bat aski himat ni howi k wo shor kre ksa wese m slim smart hun lekin mera hath wazni h 🔥

میرے بال جزیرے ہیں عود عنبر کے
میــری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں
🔥
S  : میرے بال جزیرے ہیں عود عنبر کے میــری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں 🔥 - 
زنجیرِ جنوں کچھ اور چھنک،ہم رقصِ تمنّا دیکھیں گے 
دنیا کا تماشہ دیکھ لیا اب اپنا تماشہ دیکھیں گے 🔥👑
S  : زنجیرِ جنوں کچھ اور چھنک،ہم رقصِ تمنّا دیکھیں گے دنیا کا تماشہ دیکھ لیا اب - 
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں 
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں🔥
S  : میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں - 
اُس موسمی مخلص کو جو دیکھو تو پرندو 
کہنا تمہیں کہتا تھا فلاں عید مبارَک
ہم تو تری آواز کو ترسے ہُوئے ہیں 
کہتا ہو بھلے سارا جہاں عید مبارَک🔥🖤
S  : اُس موسمی مخلص کو جو دیکھو تو پرندو کہنا تمہیں کہتا تھا فلاں عید مبارَک ہم - 
Beautiful Nature image
S  : “You may break, you may shatter the vase, if you will, but the scent of the - 
May the magic of Eid bring lots of happiness and fill your life with different colours. Have a prosperous Eid! for u  mona.m5.m5.m5 sorry for late i know u ne mera wait kya hoga or bht dino se me bat b ni kr pari u se muje pata h plz solly .n1
S  : May the magic of Eid bring lots of happiness and fill your life with - 
کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل مِرے پاس آ، مُجھے باقیوں سے شدید... 
مِل...🔥
S  : کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل مِرے پاس آ، مُجھے باقیوں سے شدید...  - 
Beautiful People image
S  : میں بھی اک شخص پے اک شرط لگا بیٹھی تھی تم بھی اک روز اسی کھیل میں ہارو گے - 
Eid mubarak
S  : Eid-ul-Adha is an Eid of sacrifice;And commitment of Allah's orders.May - 
Beautiful Nature image
S  : کِتنی مُشکلوں سے فلک پہ نظر آتا ہے عید کے چاند نے بھی انداز تُم ہی سے سیکھے - 
Beautiful Nature image
S  : آج چاند رات ہے میں عید منّاٶں کیسے میرا چاند خفا ہے اٌسے مناٶں کیسے 🔥 - 
Sad Poetry image
S  : Hooria sharing🔥 -