Fake id walay meri damadam profile unfollow kerdain
Follow khane wale meri posts pe na aaen
لباس ھو کا پہن کر تو پا نشان اپنا
وہ تُجھ میں اور تو اس میں بنا جہاں اپنا
پھر اپنی میں سے نکل,تو ہی تو ہو جا
اس کے عشق میں ھو سے ہو بہو ہو جا
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحب رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جیسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی ہو
میرے قریب رہا پھر بھی مجھ کو پڑھ نہ سکا
میرا وجود تو محفوظ اک کتاب میں تھا
کھلا جو نامہ اعمال حشر میں میرا
بس اک جرم محبت میرے حساب میں تھا
وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کہ کسی روز وہ سارا مل جائے
اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کہ کبھی آ کے دوبارہ مل جائے
محبت سکھا کر جدا ہوگیا, نہ سوچا
نہ سمجھا خفا ہوگیا
دنیا میں ہم کس کو اپنا کہیں جو اپنا
تھا وہی بے وفا ہوگیا
Hello, everyone
تمہاری کھوج میں اپنا۔ کمال کھو بیٹھے
جواب ڈھونڈ کے لائے، سوال کھو بیٹھے
عجب ہجوم تھا بےچینیوں کا سینے میں
ہم اپنی بھیڑ میں تیرا خیال کھو بیٹھے
جگہ جگہ پہ عجب بے۔۔۔کسی کا منظر ہے
نگر کے لوگ نگر کا ۔۔۔۔۔۔۔جمال کھو بیٹھے
کبھی یہ لگتا ہے مجھ کو میں ایسا تاجر ہوں
جو راستے ہی میں سب اپنا مال کھو بیٹھے
ہمارا وقت ترے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت سے زیادہ تھا
ترے دنوں میں تو ہم اپنے سال کھو بیٹھے
کوئی نہ کوئی زیاں۔۔۔ ساتھ ساتھ تھا اپنے
خوشی کو ڈھونڈ کے لائے، ملال کھو بیٹھے۔۔۔
مسز شازیہ وسیم
پوچھ کے وقت میرا بھرم توڑ دیا
میں تو ویسے بھی جانے والی تھی
پوچھا جو ان سے کے چاند نکلتا ہے کس طرح
اپنی زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کے یوں
ڈُھونڈ کر لاؤ گے کوئی مجھ سا کہاں سے آخر🙈
ایک ہی ہوں میں بس میرا بدل کوئی نہیں
😎
🔥
اسے گمان ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے
مجھے یقین ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے
اس طرح خود کو میں جینے کی سزا دیتی ہوں
روز اک خواب میں سولی پہ چڑھا دیتی ہوں
یاد آئیں کبھی بچھڑے ہوئے ہوئے اپنے تو انہیں
بھیگی آنکھوں سے جینے کی دعا دیتی ہوں
مرتے مرتے بھی نبھاتی ہوں میں سارے رشتے
وہ نہیں ہوں میں جو لوگوں کو دغا دیتی ہوں
دل میں قبروں کے بھی انبار لگا رکھے ہیں
اپنے ارماں سبھی سینے میں دبا دیتی ہوں
باندھ رکھا ہے میرے اپنے اصولوں نے مجھے
بھول جاؤں تو میں زنجیر ہلا دیتی ہوں
سر اٹھائے کبھی نفرت بھی اگر دل میں اسے
میں محبت کے قرینوں میں چھپا دیتی ہوں
مجھکو آتا نہیں اشکوں کی نمائش کرنا
میں یہ دریا کہیں چپکے سے بہا دیتی ہوں
مسز شازیہ وسیم
میں اج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر
❤❤
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے
پچھلے 90 دنوں میں سے میرے دمادم فرینڈز میں جس نے میری کسی پوسٹ پر کوئی لائک نہیں کیا وہ بلاک ہونے والے ہیں خودکار طریقے سے
مزیدار ساگ پکانے پر میں شازیہ وسیم مبارکباد کی مستحق تالیاں
👏
دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا
محشر کی گھڑی کو مُلاقات کہہ گیا
اگر کوئی آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے پکڑا جاۓ تو اُس کا کیا علاج کرنا چاہیے
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں پھر میرے لئے وہ مر جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain