والد سے محبت کا عالمی دن - 15 جون 2025 "باپ جنت کے دروازوں میں سے بہترین دروازہ ہے۔ چنانچہ تمہیں اختیار ہے خواہ (اس کی نافرمانی کر کے اور دل دکھا کے ) اس دروازہ کو ضائع کر دویا (اس کی فرمانبرداری اور اس کو راضی رکھ کر) اس دروازہ کی حفاظت کرو۔" (مشكوة المصابيح : 4928)