وہ لڑکی سامنے اے
جو حجاب کرکے باہر نکلتی
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/c0a6b251-1202-437c-910a-4011e2feeaa2.jpg)
درندے صرف جنگل میں نہیں ہوتے
ہم انسانوں میں بھی بہت پائے جاتے ہیں۔ 😢
اللہ سے مانگوپھر مانگو مانگتے رہو
وہ دے گا وہی دیگا کیونکہ وہی دے سکتا ہے 🥰
![Jokes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/funny-joke-7ad13a49-2a6c-4371-ad40-376df915ec5a.jpg)
Hello everyone and good morning 🌅🌅🌄🌄
![Wow wow](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/75241c5d-3271-438b-9c7b-274d3aed9e53.jpg)
کـبھی کســی کا دل نــہ تــوڑنا کیــونکہ
دل ایکــ ہوتــا ہــے …!!😌
تــوڑنـی ہے تــو ہــڈیاں تـوڑو وہ زیــادہ
ہــوتـی ہیــں …!!😹🙊
ہندوستانی لوگ تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل
😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜
Only for fun
اللّه پاک سب مسلمانوں کواس شب برات کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔
آمین سم آمین 🙏🏻❤
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/d154590a-b088-4fbc-b4a3-79f84032ca38.jpg)
اے اللہ اس شب برات کے وصیلے سے ہمارے سارے گناہ معاف فرما آمین
نجانے کون کون سی پروٹین ہے موبائل میں📱📱📲📲📱
ایک دن یوز نہ کرو تو سارا دن کمزوری سی محسوس ہوتی ہے 😂😆😅😄🤣😀😁😃🤣😄😄😅😅😆😂
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/5bcdf103-c4a7-49e8-8039-f6b773cc6876.jpg)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،’’اگر تم لوگوں کی پوشیدہ باتوں کے پیچھے پڑو گے، تو تم ان میں فساد پیدا کر دو گے یا قریب قریب فساد کے حالات پیدا کر دوگے۔‘‘(ابوداؤد )ایک اور حدیث مبارک میں ہے کہ ’’جو بندہ دنیا میں کسی بندے کے عیب چھپائے گا قیامت کے دن اللہ اس کے عیب چھپائے گا۔۔(جمعہ مبارک)
Aj say Meri I'd Sirf hadees aur islami baty post hongy. Aur kbi kbi jokes bhi .
آپ ﷺ نے فرمایا جو آدمی سُبْحَانَ اللَّهِ سو مرتبہ پڑھتا ہے اس کے لئے ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں یا اس کی ہزار
خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔
یا ﷲ ہمیں دین اسلام پر استقامت عطا فرما آمین 💙
اور ﷲ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو سجدوں کی توفیق چھن جاتی ہے۔
#استغفرُﷲ ❤️
حضور صلی االلہ علیہ وآلہ وسلّم فرماتے ہیں کہ سب سے افضل مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس کو قابو میں رکھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain