Damadam.pk
SheRi_JaN's posts | Damadam

SheRi_JaN's posts:

Thek kha naa
S  : Thek kha naa - 
بے شک میرے رب کے فیصلے عظیم ہیں
S  : بے شک میرے رب کے فیصلے عظیم ہیں - 
SheRi_JaN
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا
وہ کچھ سمجھا
مجھے کچھ اور کہنا تھا

بے شک وہی فیصلہ بہتر ہوتا ہے
S  : بے شک وہی فیصلہ بہتر ہوتا ہے - 
سچیاں محبتاں
S  : سچیاں محبتاں - 
SheRi_JaN
 

تہجد بری لاڈلی عبادت ہے
اپنی بات منوا کر رہتی ہے

اللہ ہم سے راضی ہو جا
S  : اللہ ہم سے راضی ہو جا - 
SheRi_JaN
 

پہلی گل اے ساری غلطی میری نئیں
جے میری وی اے کی میں تیری نئیں؟؟

SheRi_JaN
 

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اور اشارے سے کہا ہم دل کا یہی حال کرتے ہیں

SheRi_JaN
 

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا
میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا

SheRi_JaN
 

اللہ سے صبر سے ذیادہ سکون مانگو
کیوں کہ جب سکون ہو گا تو صبر خود ہی ا جائے گا

SheRi_JaN
 

بکنے لگا جب میرا لہو وقت بازار میں
افسوس کہ خریداروں میں میرا یار بھی تھا

جان اتار کہ پھینک دیں 
یہ صدقہ قبول ہے سائیں
S  : جان اتار کہ پھینک دیں یہ صدقہ قبول ہے سائیں - 
SheRi_JaN
 

میں نے کبھی کہا کہ وہ میرے حق میں فیصلہ کرے
وہ اگر مجھ سے خوش نہیں تو مجھے رہا کرے

SheRi_JaN
 

السلام علیکم
صبح بخیر

S  : Kbi kbi aisa ni hota h😁😀 - 
S  : 😘😘👍👍👍👏👏👏 - 
S  : سن لیں عثمان صاحب - 
SheRi_JaN
 

چنگا ھسدا توں لگدا ایں ھنجو ڈھل جی نہ جائے دل ڈردا اے میرا توں رل ھی نہ جائیں
مینوں تیرے توں ذیادہ پرواھ اے تیری توں پیار میرے دا مل ھی نہ پائیں
میں دیندی نہ پہرا میں چھڈ دیندی کھیڑا سی بن تیرے ذندگی جے کتنا میں چاھندی
تینوں چھڈنا جے چاھواں راتو رات چھڈ داں
گل مکدی اے ایتھے میں چھڈنا نئیں چاھندی

SheRi_JaN
 

سنا ھے دن کو تتلیاں اسے ستاتی ھیں
سنا ھے رات کو جگنو ٹھر کے دیکھتے ھیں