Damadam.pk
Sheeery's posts | Damadam

Sheeery's posts:

Sheeery
 

How many old people Are here🙄🙄🙄

Sheeery
 

ایک خوبصورت سی دعا ہی دے دیں۔کہتے ہیں
دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں 😇❤

Sheeery
 

ہم وہاں بھی تجھے آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں
لوگ پھینک دیتے ہیں جہاں غم کو پرانا کر کے🌹🥀

Sheeery
 

میں کیسے یاد رہوں گی تمہیں...
ھائے! میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں...👀👀

Sheeery
 

ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ہے...!
کہ آپ کون ہیں؟
آپکی اوقات کیا ہے...!!!
برداشت کتنی ہے آپ میں!
کتنا ظرف ہے آپکا!...
کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ہے آپ میں!
رحمدل کسے کہتے ہیں؟...
احساس کیا چیز ہے؟
مانگنا کیا ہوتا ہے! گڑ گڑانا کیا ہوتا ہے؟
جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے
ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
محبت کے لیے تھوڑا پاگل ...
تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے اور ....
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں --
اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر...
راہ بدل دیا کرتے ہیں ... !!! 😢🥀

Sheeery
 

Old Is Gold here😂😂