Damadam.pk
Sheer@z-@li's posts | Damadam

Sheer@z-@li's posts:

Sheer@z-@li
 

Hello Everyone Kese Hn Ap Sub Koi Online Ha Kya?

Sheer@z-@li
 

📚🖇️🔐👀🫀
*من کو سمجھایا بہت تھا...*😑
*کہ اس عشق وشق سے دور رہو...*❤🩹😶
*پر یہ من ہے کہ...*🫣😕
*من ہی من میں اپنی من مانی کر بیٹھا.

Sheer@z-@li
 

محبت تم کرو، نبھانا ہم سیکھائیں گے
منزلیں تم چنو، راستہ ہم بتائیں گے
خواب تم دیکھو، تعبیر ہم بنائیں گے
ساتھ تم دو، خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعده تم کرو، کانٹوں پرچل کے ہم آئیں گے