اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبعیت
اے دل کوئی تو بہانہ ہوگا ان سے بات کرنے کا🤦♂️❤🙈
whats up guyz?
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے😑😑
ناجانے یہ دل کیوں اداس رہتا ہے😑
koi tou aa jao post py🤐
bored 😓🤐
کتنے عام ہیں ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے
💔