Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

تمہیں کیا پتہ ” پیشمنی “ کسے کہتے ہیں
تم پٹھان تھوڑی ہو😂🙈😏

Shehramkhan
 

ڈئیر پاکستانیوں اپنا سیٹ بیلٹ باندھ لے ہم کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ ہو سکتے😉😁
😊😊😂🤪

Shehramkhan
 

🌹🌹❤️❤️insaniyat ki naaty srf Ramzan mi nhi balki har time un logo ki help karny chahye jo qhareeb hain jin ki pass ik waqat ka kana bhi nhi hota Or Bharosa rakhin Allah naiki kabhi bhi zaya nhi jati❤️❤️🌹🌹

Shehramkhan
 

🌹🌹❤️❤️sub dosto ko ramazan buhat buhat mubarak ho Allah ham sub ko naik Amal krn ki tufeeq Ata farmye Ameen❤️❤️🌹🌹

میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
😔😔😔
S  : میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔* *میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔* 😔😔😔 - 
Shehramkhan
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
اپنا تھوڑا سا 🙈وٹس ایپ نمبر دو🙃☺️😜🤣🙊

Shehramkhan
 

کبھی دروازے کے پیچھے چھپ کے
بھاوووووو کر کے کسی کو ڈرایا ہے😹🐥😜
😊😂🤪

Shehramkhan
 

افسوسناک خبر
پشاور قصہ خوانی بازار میں دھماکہ 30 افراد جاں بحق اور
متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع
Allah khir 😭😭😭😭😭

Shehramkhan
 

تمہیں غلط فھمی ہے بیٹا کے وہ صرف تم سے بات کرتی ھے 🙂_°×😂

Shehramkhan
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں
پرفیوم لگانے سے جن چمڑ جاتے ہیں😂😂🙈🔥 مغرب کے بعد

Shehramkhan
 

جب تک کوئی لڑکی نمبر نہیں دے گی،
میں روٹی نہیں کھاؤنگا😒
😊😂🤪

Shehramkhan
 

میرا نمبر لینے کا
دل توکرتا ہوگا
🙉😁😂

Shehramkhan
 

میں نے رکشہ لیا ہے
پیچھے کیا لکھوں
😂😂😂🤪

Shehramkhan
 

جن کے لئے آپ روتے ہیں وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں 🤣
اس لیے اب رونا بند کرو میری پوسٹ کو دیکھ لیا کرو اور ہنس لیا کرو😝🙊😹😹😹

Shehramkhan
 

آؤ نہ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں🙈😁
میں پشاور سے ہوں، تم کدھر سے ہو🙃😜😁
😊🤪

Shehramkhan
 

🥀🥀🥀jab naye reshtyyy takleef dety hain to puranyy yad aty hain 😔🥀🥀🥀

Shehramkhan
 

چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے
😂
چونا نمبر 02
شادی ہو بھی گئی تو
آپکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جانو 😭🙉😁
چونا نمبر 03
جانو خالہ کہ کال آئی ہوئی تھی
مما بات کررہی تھیں
اسلیے نمبر بزی تھا🙄😮😛😁🤣
چونا نمبر 04
سوری..
جانو فون سائلنٹ پہ تھا 🙄🙄📱
😁😁😁😛😛😛😛
چونا نمبر 05
میرے گھر والوں کو شک ہوگیا ہے
اسلیے اب موبائل کم یوز کرتی ہوں
تو شاید اب تم سے بات نہ ہو 🙄🙄

Shehramkhan
 

بہت سناٹا ہے 🙄
لگتا ہے کے سارے ایک دوسرے پر مر گئے ہیں😐
ہوش کرو ایتھے مرو "🤣

Shehramkhan
 

لڑکیوں کھاؤ قسم
تم نے آج مشین نہیں لگائ؟😊
دیکھنا اب کسی نے نہیں آنا 😂

Shehramkhan
 

🥀🥀🥀 Sub dosto se ik swal Valentine day celebrate krna jaiz hain ki nhii islam me hain ki nhi???🥀🥀🥀
Apna raye dain