Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

🥀🥀🥀 Ab smaj Aya ki dunia kia hain 😔😔😔😔😢🥀🥀🥀

Shehramkhan
 

ہر لمحہ ہے رواں
موت کی طرف
چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیوں کو تلاش کیا کر 🙂💔

Shehramkhan
 

اور ہم بھی وہ نہیں___🍁
جو ہر دہلیز پہ مل جائیں

Shehramkhan
 

جو لڑکی رات میں کریم نہیں لگاتی😝😝
یہاں آنا Dp دیکھنی ہے🙈😍😂😂

*وفا دیکھنی ہو تو کتا پال لو🙂__🍀❤️* ッ🎀
____★᭄
S  : *وفا دیکھنی ہو تو کتا پال لو🙂__🍀❤️* ッ🎀 ____★᭄ - 
Shehramkhan
 

سانس لینے اور موبائل یوز کرنے کے علاوہ
کوئی تیسرا کام بھی کرتے ہو تم لوگ🧐😕
🙈😂

Shehramkhan
 

جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر بتادو 👻🙈🤣

Shehramkhan
 

جنہوں نے پری زاد ڈرامے کی ایک قست بھی نہیں دیکھی وہ مجھ سے آکر زونگ کا کارڈ لے جائیں۔ 🤣🤣🤣🤣✌️👉

Shehramkhan
 

لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی... 😂😝😜😂😂

Shehramkhan
 

محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے😏😏😏
تو کیا پورا "محبوب"پانی والی ٹنکی میں ڈال کر روح افزا بنایا جا سکتا ہے..🤣🤣🤣🤣🤣

Shehramkhan
 

ٹیچر۔بیٹا تمہاراپیپرخالی کیوں ہے
لڑکا۔بعض اوقات خاموشی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے😝😂

Shehramkhan
 

آج وہ میمبر ذرا سامنے آئیں 🤔🙄
جن سے میری کبھی ہیلوہائے نہیں ھوئی 😛
😊😊😊😂🤪

Shehramkhan
 

10 میں سے 8 لوگوں کی سیٹنگ چل رہی ہے
باقی ہم دونوں ہی سنگل ہیں
تم پوسٹ پڑھ رہی ہو اور میں کر رہا ہو 😍🙈😂باقی تمہاری مرضی🥺😂😀

Shehramkhan
 

Aslam o Alikum
Good morning 🌄
Have a nice day
Axha hua aj etwar hain 😊🌹🌹

Shehramkhan
 

Fazool damdam 😏😏😏

Shehramkhan
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😒🥴
🙈🤪🤣😂

Shehramkhan
 

🥀🥀kon kon chup ky phone use krta???!!🥀🥀

🥀🥀😢😢😭 walhAllah Apni maa ki khedmat kia krt insan ki zendagiiii buhat kaam hain 🥀🥀
S  : 🥀🥀😢😢😭 walhAllah Apni maa ki khedmat kia krt insan ki zendagiiii buhat kaam - 
Life Advice image
S  : 🥀🥀🥀 Right 💯👍🥀🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

غم نہ کرنا یہ دنیا آپ کے ساتھ نہیں🥀
بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک آپ کے ساتھ ہے 🔥💯