Damadam.pk
Shehramkhan's posts | Damadam

Shehramkhan's posts:

Shehramkhan
 

آپ ميں غصہ کتنے
فیصد ہے😅😅
Me: 100😒

Shehramkhan
 

اپنے جانو سے روز کتنے گھنٹے بات کرتے ہو ؟ 🙈😃😜
Me: no janu

Memes & Satire image
S  : 🥀🥀🥀😂😂😂😂😋🥀🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

اک جملہ ان کے لیے
جو عادتیں ڈال کر چھوڑ جاتے ہیں🥀🖤
😔

Shehramkhan
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢

Shehramkhan
 

زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔

Shehramkhan
 

یقین صرف اللہ پر رکھو
انسان کے ہزار رنگ ھے
😔😔😔😔😢

Shehramkhan
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں😔
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈوھونڈتا رہ جاتا ہے💔

Shehramkhan
 

لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G🤭🤭😂?

🥀🥀🥀Beautiful Peshawar ❤️🥀🥀🥀
S  : 🥀🥀🥀Beautiful Peshawar ❤️🥀🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

صرف وہی لڑکیاں سامنے آئیں
جن کا دمادم میں کوئی چکر نہیں چل رہا dp دیکھنی ہے🤣🤣🤣😂😋

Shehramkhan
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Shehramkhan
 

اگر محبت اندھی ہے تو کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہورہی۔۔۔۔😉😊
😂😂😋

Shehramkhan
 

چار عورتیں گلئ میں خاموش جا رہی تھیں 🤣🤣🤣😋

Shehramkhan
 

ضرورت برائے ایک
عدد😉😝
جینا #حرام کرنے والی🤭
😂😂😂😂😂😍😍🙈🙈

Jokes image
S  : 🥀🥀😂😂😋🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

💃kiya larkiyan💃
🙃bhi flirt karti h🙃
😌sachi sachi batao😌
#$hehram ᴋʜ@ɴ
😂😂😋

Shehramkhan
 

کس کس کی عیدی آرہی اس بار سسرال سے؟
ہم کا تو سسرال ہی نہیں ابھی تک🙄
Tell me

Funny joke
S  : 🥀🥀🥀😂try mat krna 😂😋🥀🥀🥀 - 
Shehramkhan
 

ہر سائٹ پر ایک شہزادا😍 شہزادی ہوتے ہے
شہزادا🤴 تو مین ہو لیکن شہزادی👸 نزر نہیں آرہی 😜😍😍