#کراچی کی بریانی 😋 #لاہور کے مینڈک 😜 #گجر انوالہ کے تکے 😜 #پشاور کے چپلی کباب 🤗 #اسلام آباد کی خوبصورتی 😘 #فیصل آباد کی جگتیں 😁 #سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂 #ملتان کا سوہن حلوہ 😋 #گجرات کى کُڑىاں 🤣🤣 #اٹک کے فسادى لوگ🔥 #سرگودھا کے مالٹے 😍 #کےپی کے کی گوری گوری پٹھانی اور پٹھان 🙈 #سوات کی خوبصورتی 😍 #ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘 #آپ کہاں سے ہیں ؟؟؟ Me.Kpk🔥🔥 App kha se ho😁💔😎
*وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے ... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے ... جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو ... جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں .....!!!* 💞 💞 💞 💞
*سوچ سمجھ کے اعتبـــــــــــــــــار کیجئیے ... ہمدرد کو درد بنتے دیر نہیــں لگتی ... ہــــــــم درد سے جب "ہــــــــم" نکل جاۓ ... تو پھر "درد" ہی بچتا ہے ......!!!* 💞 💞