گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا 🥰 اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والوں☺️ وطن کی ہوائیں تمہیں دور فٹے منہ کہتی ہیں 😁😁🤣
دل کرتا تمہیں پرپوز کردوں 💍 🙈
مگر دماغ کہتا لڑکا نکلا تو😒
🙄🤧😊😊🤣😋
خدا سلامت رکھے ہم 💞 حسن والوں کو،،،
Damdm پے رونق ہمارے دم سے ہیں
🤪🤪🤪🤣🤣🤣😂😂🤪🤭🙈
Damdam کی جو لڑکیاں مجھ سے تنگ ہیں وہ اپنی اداؤں سے مجھے مار سکتی ہیں 😜😃😕
براۓ مہربانی . .
شادی شدہ عورتیں اپنی آئ ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کرے
تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکے😛😛😛😛شکریہ 😇😇😇
عورت کو جب بھی🙄 نظر لگتی ہے 🤔عورت کی ہی لگتی ہے،
مرد تو
جب بھی دیکھتے ہیں " ماشائاللہ " کہتے ہیں 🤣🤣🤣
Aslam o Alikum Good morning 🌄🌅 friendzzzzzzz
بس اتنی سی خواہش ہے دل کی 😒😒
پہلے وفا پھر شادی 🙈🙈🙈
پھر چھوٹی سی شہزادی 🙈😛🙈😛
ایک وقت تھاکہ مجھےاس damdam کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜
شادی ایسی لڑکی سے کروں گا
جسکو رات کے دو بجے بولوں 📷📷
“ بریانی” بنا دیجیئے
تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے. 😂😂
میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋🙊
🍬
بندہ واش روم میں گر جاہے 🙈
لیکن کسی کی نظر میں نہ گرے 😅🥀🥀🥀😂😋
🥀🥀🥀pura year dukh deny wali year akheri raat py mafi mangny aty hain 🥀🥀🥀😔
شادی کس عمر میں کرنی چاہۓ
15 18 20 25
اپنی اپنی راۓ ضرور دۓ😋
🙈😂😜😋