Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Funny joke
S  : وہ میری عمر کے سمندر میں زندگی کا آخری جزیرہ ھے.....!!!! .l5.a5 - 
Shehriyal_11
 

Jane Walun Ko Kabhi Bulaya Nh jaTa..l5

Shehriyal_11
 

logging Out Damadam!Sorry🙃

Shehriyal_11
 

1;33.l5

Shehriyal_11
 

Intizar Bhi Kisi Ka Kitna Zaalim Hota Hai
Rulaye To Saari Umar "*..!!
Jagaye To Saari Raat "*..!!

Shehriyal_11
 

کوئی صاف ستھری گالیاں بتا دیں،🙊
میں نے کسی کو دینی ہیں🤪😜😝🙊🙈

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ھیں 
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں‫‫❤😍❤️
S  : اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ھیں محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار - 
Shehriyal_11
 

aik Baat Kahun...l5 Kisy Sy Jhuk Kar .l5 GirrGirra Kar..😕Roo Kar ,,Minnaten Kar Ke.🙃Bheek Mangh Kar ,,Kabhi Piyaar Mat Manghnaa..l5 kYun Ke wo Zaroorat Hu Sakti He ,,AdaT Hu Sakti He Magar Kabhi Muhabbat Nh Hu Sakti..😔 Piyar Humhen Kabhi Jukhna Nh Sikhataa He...Pr Agr Ap JhuK GaE"wo Kabhi Muhabbat Nh Hoti

تمہیں پتا ہے ؟ یہ میری دھڑکنوں کا ردھم....
تمہارے نام کی میٹھی دُھنیں بناتا ہے...!! .l5 ❣️
S  : تمہیں پتا ہے ؟ یہ میری دھڑکنوں کا ردھم.... تمہارے نام کی میٹھی دُھنیں بناتا - 
Funny joke
S  : سنو تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈 آل تُو جَلال تُو آئ بَلا کو ٹال - 
Shehriyal_11
 

ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں.. ....

Shehriyal_11
 

Barish ..😮😯

تیرے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل مجھے ضمانت نہ ملے😘😘.l5
S  : تیرے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے کہ تھک جائیں سارے وکیل مجھے ضمانت نہ - 
Funny joke
S  : اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__ تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے - 
Shehriyal_11
 

اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝.a5.a6

Shehriyal_11
 

کسی چینی نے کیا خوب کہا..
あなたがこれを翻訳するならば、あなたはコメントしなければな
میرے تو آنسوں نہیں رُک رہے 😭😭.a5.a6

Shehriyal_11
 

اب وہ کسی اور سے کہتی ہوگی
ہم صرف تمہارے ہیں........d2.

Shehriyal_11
 

سنو لڑکیوں مذاق اپنی جگہ لکین تم سب بہت اچھی ہو 😌😌
اللہ تعالی آپ سب کے نصیب بھی اچھے کرے😍😍

Shehriyal_11
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے....a5.a6🙈😋

Shehriyal_11
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے.a5.l5