Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Shehriyal_11
 

تم کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا ...

Shehriyal_11
 

ابھی تو چند لفظوں میـں سمیٹا ہے تجھے میـں نــے
ابھی تو میــری کتابوں میـں تیــــری تفسیر باقی ہــے

Shehriyal_11
 

گفتگو سے خلل نہ آ جائے۔!!
آج بس تجھ کو دیکھیں گے۔۔!!
😍

Shehriyal_11
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں.a5🙈

Shehriyal_11
 

بابا جی کہتے ہیں
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں
مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا
کوئی تے منگ لے
.a5.a7

Shehriyal_11
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕.a5

Shehriyal_11
 

محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے❤

Shehriyal_11
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔

Shehriyal_11
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _____ باتیں ہزار کرتے ہیں

Shehriyal_11
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُســــی کا حُکــم ہے اب رابــــــــطہ نہیں کرنا

Shehriyal_11
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

Shehriyal_11
 

سنو!
بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس !
عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !.a5.a6

S  : ★_____★Aadii - 
Shehriyal_11
 

باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝

Shehriyal_11
 

ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،،
وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜
کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜

Shehriyal_11
 

لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣.a6.a5

Shehriyal_11
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂

Shehriyal_11
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں🙈🙈😋🧐🤪

Shehriyal_11
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣.a5.a6🤫

Shehriyal_11
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... .a5
💕