Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Shehriyal_11
 

*احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*

Shehriyal_11
 

ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ
کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائدہ اعظم کو پشاور آنے پر خو ش آمدید کہتے ہیں😂.a5.a6

Shehriyal_11
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔

Shehriyal_11
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں.a5,.a6

Shehriyal_11
 

ٹھنڈ اتنی بڑھ گئ ہے
کہ مچھر بھی کان میں آکر
کہہ رہا ہے کاٹوں گا نہیں
بس رضائ کے اندر آنے دو .a5.a6

Shehriyal_11
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
.a5,.a6

Shehriyal_11
 

ایک سال سے شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊 "افسوس"😩 آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😜.a5

Shehriyal_11
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ .a5.c1.a5

Shehriyal_11
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے
لڑکی کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 😂😂.a5

Shehriyal_11
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙

Shehriyal_11
 

اب تیری آنکھ میں آنسو کس لیے پاگل::::
جب چھوڑ ھی دیا ہے،
تو بھلا کیوں نہیں دیتے..

Shehriyal_11
 

اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!

Shehriyal_11
 

Acchaa ChalTaa Hun🚶.a5🤸.a6🏃DuaOon Me Yad Rakhnaa.a5

Shehriyal_11
 

Huwaa Hei aj Pheli Bar 💕Jo aisy Muskraya Hun.a5 Tumheen Dekhaaa To JaNa Ye K kYun Duniya Me Ayaaa💏 Hun.a6💕💞

Shehriyal_11
 

Sun SathiYa💕.a5 Mahiya

Shehriyal_11
 

Bol Du Na ZaRa 💝DiL Me Joo Hei Chupppa🤭 Me Kisy Sy Kahunga Nahi💕.a5

Shehriyal_11
 

~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___!💔

Shehriyal_11
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Shehriyal_11
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔