Damadam.pk
Shehriyal_11's posts | Damadam

Shehriyal_11's posts:

Shehriyal_11
 

اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر،🥀
اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم

Shehriyal_11
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے 💔

Shehriyal_11
 

تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے 💔

Shehriyal_11
 

ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا..🌚 -
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے.🔥🥀"_

Shehriyal_11
 

اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،،
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
💕

Shehriyal_11
 

-" ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے_" 🙂🥀

Shehriyal_11
 

جہـاں خـود کـو سستـا کردیا جـائے نا ،
وہـاں محبت بہـت مہنگـی پڑتـی ہـے🙂🖤

Shehriyal_11
 

مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥

Shehriyal_11
 

"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀".a5

Shehriyal_11
 

کچھ لوگوں کو "-" کیسے ہو -" نہیں
بلکہ "- کیوں ہو -" کہنے کا دل کرتا ہے😑🤦

Shehriyal_11
 

یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟؟؟؟
میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے،سسکتے ،بلکتے، منتیں کرتے تڑپتے دیکھا ہے 💔💔

Shehriyal_11
 

وقت کی ایک عادت بہت اچھی لگی
جیسا بھی ہو گزار جاتا ہے
کسی کے ساتھ بھی کسی کے بعد بھی۔

Shehriyal_11
 

تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے
❤❤
لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے☹️.j2

Funny joke
S  : بات تیری سنی نہیں میں نے دھیان میرا ترے لبوں پہ تھا😍 .a5🙈.a6 - 
Shehriyal_11
 

When a girl accepts ur friend requests it means she accepted ur friend ship not ur proposal when a girl sends you a friend request it means she wants to be ur friend not ur girlfriend. When she comments on ur status, it means she's just being sociable not flirting. When she likes ur comment, it means she likes ur comment not you. So respect friendship and don't search relation in it.
✌🙏❤

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ🥀
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا .l5
S  : میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ🥀 چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل - 
Shehriyal_11
 

دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقے محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا💔😔🥀

Shehriyal_11
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ🤗❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊😍

Shehriyal_11
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ❤____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ😍____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ💖

Shehriyal_11
 

★Aadiii★