Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Good night
S  : Good night - 
Shehrozbhai
 

میرے جسم سے لپٹی____ خوشبو تیرے نام کی ہے 😍❤
میرے دل میں بسی ہر دھڑکن_______ تیرے نام کی ہے🙈💋
اتنا یقین کر لے____________میرے ہم نشین😘
بن تیرے________میری زندگی بے نام____سی ہے.♥️

Shehrozbhai
 

♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️

Jokes image
S  : Good night - 
Jokes image
S  : FaiDa hi faiDa - 
Shehrozbhai
 

*اُس خُوشی کا حساب کیسے ہو!*🥰💫
*وہ جو پُوچھیں، جناب! کیسے ہو۔*😘❗

Social media post
S  : POst by me ❤️ - 
Shehrozbhai
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

Shehrozbhai
 

*ہمیں اِک غم نے توڑ دیا تھا بچپن میں*
*سو اب جوانی کے دکھ پالے گا کون*
*اور جس دن تجھے معلوم ہوگیا خسارا تیرا*
*مجھے ڈر ہے اُس دن تجھے سنبھالے گا کون*
shehzOo❤️👑ــــہـ٨ــ💘ــــہـ٨ــ❥

Shehrozbhai
 

*حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی*
*بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی*
*سیلاب لے گیا میرے تن کا لباس بھی*
*حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی*
shehzoo👑ــــہـ٨ــ💘ــــہـ٨ــ❥

Shehrozbhai
 

*کہ ہر بار مجھے زخم جدائی نہ دیا کر*
*اگر تو میری نہیں تو مجھے دیکھائی نہ دیا کر*
*اور سچ جھوٹ تیری آنکھوں سے ہو جاتا ہے ظاہر*
*قسمیں نہ اٹھا اور اتنی نہ دیا کر*
shehzOo 👑ــــہـ٨ــ💘ــــہـ٨ــ❥

Life Advice image
S  : GooD afternoon ❤️ - 
Shehrozbhai
 

حالات کوئی بھی ہوں، شُکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے." 💞♥️🥀اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🍂

Shehrozbhai
 

دل کے لُٹ جانے کا اظہـــــــار !!❤️
ضـــــــــــــــــــروری تو نہیں!!❤️
یہ تماشہ سرِ بازار !!❤️
ضروری تو نہیں!!❤️
مجھے تھا عشق تیری روح سے!!❤️
اور اب بھی ہے!! ❤️
جسم سے ہو کوئی سروکار !!❤️
یہ ضروری تو نہیں!!!❤️
میں تُجھے ٹوٹ کر چاہوں تو!!❤️
میری فطرت ہے!!❤️
تو بھی ہو میرا طلبــــــــــــگار یہ ضروری تو نہیں.....💞
اے ستم گر ذرا جھانک!!❤️
میری آنکھوں میں!!❤️
زباں سے ہو پیار کا اظہار!!❤️
یہ ضروری تو نہیں!!❤️

Shehrozbhai
 

*" میں نے جس کے پیچھے اپنا آپ گنوایا؛ میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے! 💔🥀*
*ر ض ا🦋✨*

Shehrozbhai
 

،،،مجھے موقع تو_______دو اعتبار بنانے کا_____🌹💙
تھک جاؤ گئے_______چلتے چلتے میری وفاؤں کے ساتھ_____🌹💔😭

Shehrozbhai
 

اکیلے ہم ہی نہیں شامل اس جرم محبت میں❤️❤️❣️
نظریں جب بھی ملتی تھیں مسکرایا تم بھی کرتے تھے🥳🤩😍

Shehrozbhai
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

Shehrozbhai
 

بگڑی ہوئی زندگی کی بس اتنی سی کہانی ہے۔۔۔۔
کچھ بچپن سے عاشقانہ تھے، کچھ ناولز کی مہربانی ہے۔۔۔۔۔🙈😁😂❣️

Shehrozbhai
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد شخص ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں♥️
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!❤️