Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

محبت میں سب سے پہلے عزت اور پھر یقین ہوتا ہے
محبت میں محبت تو بہت بعد کی کہانی ہے 🔥💯

Shehrozbhai
 

بے وجہ خوش رہا کریں 🌚
وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے💔🔥

Shehrozbhai
 

ہو جاۓ محبت تو ہم سوچا نہیں کرتے😍❣️
چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکا نہیں کرتے🥰❣️
جو ہماری محفل میں آ جاۓ تو خوش آمدید☺️❣️
جو اٹھ کے چلا جاۓ اسے روکا نہیں کرتے😏🔥

Shehrozbhai
 

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو... ✨🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو. . . . ✨🖤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا ❤🔥❤🔥
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو😍😍😍💫

Social media post
S  : PoSt by me 💕 - 
Shehrozbhai
 

بہت ناز ہے تجھے اپنے دوستوں پہ اے انسان 💔😢
تیرے ہی جنازے پہ آ کر پوچھیں گے کتنی دیر ہے دفنانے میں
💔🥀😭

Shehrozbhai
 

میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے💔
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤️🔥

Shehrozbhai
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Shehrozbhai
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣

Shehrozbhai
 

کسی لڑکی کو اتنا میسج مت کرو
کے
وہ خود کو کرینہ
اور تم کو کمینہ سمھج لے 😛

Shehrozbhai
 

🖤فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
🥀🤔
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍

Shehrozbhai
 

چھوڑو جوگی عشق کہ روگ...💔👀
ارے جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ...🙏👀

Shehrozbhai
 

تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ھے
کبھی پھر مل، تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ھے🌹

Shehrozbhai
 

کتنی دلکش بات ہے نا---
سمندروں کے رب کو
اپنے بندے کا ایک آنسو پسند ہے❤
💥🥀🖤

Life Advice image
S  : BeShak 💕 - 
Shehrozbhai
 

بوسہ رخسار پر تکرار رہنے دیجئے
😻
لیجئے یا دیجئے انکار رہنے دیجئے ♥️

Shehrozbhai
 

بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ،
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،

Shehrozbhai
 

بنا کر اپنی اہلیہ تمہیں، روز تمہارا دیدار کرونگا,😍
شُکر رٙب کا ادا کرونگا، سورۃ رحمٰن پڑھا کرونگا..💝

Social media post
S  : PoSt by me 💕💕 - 
Shehrozbhai
 

قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو
خاک سائیکالوجی سمجھتے ہو؟