Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

اتنا بزدل ڈرپوک تھا یزید 36 ملکوں سے فوجیں منگوارہاتھا کہ میری مدد کرو،،،اتنا بہادر تھا میرا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کرکہہ رہا تھا جس نے جانا ہے جائے

Shehrozbhai
 

تم جب اللّٰہ کے ہو جاؤ گے تو اللّٰہ ہر چیز تمھاری کر دے گا اسکی رحمت بے حساب ہے💯💚

Shehrozbhai
 

اللّٰه سے غافل ہو کر کسی بھی چیز کے پیچھے بھاگیں گے تو بری طرح منہ کے بل ہی گریں گے پناہ مانگیں دنیا کی ہر اس چیز سے جو آپ کو اللّٰه سے دور کر دے💯

Shehrozbhai
 


السلام علیکم
"رشتہ جتنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے رنجش بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے"
اللہ تعالیٰ ہمیں رنجشیں مٹانے اور محبتیں بڑھانے کی توفیق عطاء فرمائے.
آمین

Shehrozbhai
 

سید نے کربلا میں وعدے نبھا دئییے ھیں
دین محمدی کے گلشن کھلا دئییے ھیں
🌹🌹🌹🌹🌹
بولے حسین مولا تیری رضا کی خاطر
*اک ایک کر کے میں نے ھیرے لٹا دئییے ھیں*
🌹🌹🌹🌹🌹
زہرہ کے ناز پالے پھولوں پہ سونے والے
کربل کی خاک پر وہ ھیرے لٹا دئییے ھیں
🌹🌹🌹🌹🌹
زینب کے باغ میں بھی دو پھول تھے مہکتے
زینب نے وہ بھی دونوں راہ خدا دئییے ھیں
🌹🌹🌹🌹🌹
دین نبی پہ واری اکبر نے بھی جوانی
عباس نے بھی اپنے بازو کٹا دئییے ھیں
🌹🌹🌹🌹🌹
آل نبی کا کام تھا آل نبی ھی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیب ایسی کتاب ریت پر
🌹🌹🌹🌹🌹

Shehrozbhai
 

کیا چیز ہے جو کھیت میں سبز بازار میں کالی اور گھر بناتے تو سرخ ہو جاتی

Shehrozbhai
 

محرم میں ایک شیعہ سفید کپڑے پہنے ہوئے جارہا تھا
ایک آدمی نے دیکھا
تو بڑا حیران ہوا اور بولا شیعہ ہوکے سفید کپڑے پہنے ہیں
تو آگے سے شیعہ نے جواب دیا کپڑوں سے کیا ہوتا ہے دل کالا ہونا چاہیے 🥺
امامِ ملّت 🖊️

Shehrozbhai
 

قتلِ حسین اَصل میں مرگِ یزید ہے
اِسلام زندہ ہوتا ہے ہرکربلا کے بعد

Shehrozbhai
 

بات صرف اتنی ہے
یزید تھا
حسین ہےرضی اللہ عنہ

AdviSe
S  : AdviSe - 
Shehrozbhai
 

GooD afternoon ❤️

Shehrozbhai
 

کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسین حصہ ڈیپریشن میں گزار دیتی ہے 😰
👇
وجہ کیا ہوسکتی ہے 😰

Shehrozbhai
 

ہر کوٸی مخلص نہیں ہوتا یہاں
لوگ کبوتر کو پھنسانے کے لیے بھی دانا ڈالتے.🌚✨

Shehrozbhai
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی❤

Shehrozbhai
 

ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی اور
فیس بُک والے قیامت تک یہ ہی پوچھتے راہے گے کہ
قسم کھاؤ لڑکی ہو یا لڑکا 😜😂

Shehrozbhai
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو ❤️
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے😔❥︎shehzOokinG kinG 👑

Shehrozbhai
 

دل کرتا ہے تمہیں اغوا کرلو 🙈🙈
اور پھر تم سے نکاح کرلو 😉😁
کیسا لگا میرا پلان 😂😂

Shehrozbhai
 

.لڑکے صبح صبح اٹھ کے موبائل دیکھتے ہیں
اور لڑکیاں شیشہ دیکھتی ہیں رات والی کریم سےمنہ گورا ہوا کہ نہیں 🤣🤣🤣

Shehrozbhai
 

آج مجھے ڈاکوؤں نے پکڑ لیا،کہا جو کچھ ہے نکالو
میں نے دانت نکالنے شروع کر دیئے😁😁😂

Shehrozbhai
 

لوگوں کے اوپرسے گاڑی گزر کر مرجاتےھیں😭😭😭😭
لیکن میرے اوپر سےجھاز گزر گیا 😀😀😀😀😀