Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

سچی محبّت صرف نکاح پہ آ کے مکمّل نہیں ہوتی بلکہ اصل امتحان تو نکاح کے بعد شروع ہوتا ہے۔۔۔اور میں نے بھی اس سے ایسا ہی عشق کیا ہے جو نکاح کے بعد مزید گہرا ہو جائیگا پھر اس کی تھکن کو سکوں میں تبدیل کرنا ❤ اسے صبح و شام اپنی محبّت کا احساس دلانا ❤ اس کے ماتھے کو بوسہ دینا ❤ جب وہ سو رہا ہو تو اسکو دیر تک دیکھتے رہ کے مسکراتے رہنا ❤ اس کے چہرے پہ مسکراہٹ برقرار رکھنا ہی میرا آخری مقصد ہوگا ❤ میرا عشق ہمارے بڑھاپے میں ایک مثال ہوگا کے لوگ چاہینگے کے انکی محبّت بھی کچھ ایسی ہی ہو۔۔۔❤
S  : سچی محبّت صرف نکاح پہ آ کے مکمّل نہیں ہوتی بلکہ اصل امتحان تو نکاح کے بعد - 
Shehrozbhai
 

مرشد!! میں نے سوچا سدھر ہی جاؤں _____😇😋😂
پھر دل سے آواز آئی ______🙄🙄🙄🙄
جانی!! آپ خراب ہی کب تھے _______🙉🙈🙈🤦

Shehrozbhai
 

, چپ 🤫۔۔۔
سعودیہ والے چاند ڈھونڈ رہے ہیں 🧐
اُنہیں نہیں بتانا میں یہاں ہوں 🙊🙊🙈🙈🕴🏽♂️🏽♂️

Shehrozbhai
 

تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی
😋😋😜😜🤲🤲😆😆
اُس نے پوچھا یہ کون سا ٹائم 🕓 میں نے کہا قبولیت کا!!!?.

Social media post
S  : Post by shehroz - 
Shehrozbhai
 

💞مغرور جو کہتی ہے دنیا تو کہتی پھیرے😏😎😏
😎👉ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے😏🤛
💞💞Shona💞💞

Badmashi Ki Baten Soch Samjh Kar Kiya Kar.....
Jin Kitabo Se Tune Sikhi hE....
Wo KitabE Me Ne likhi He...
S  : Badmashi Ki Baten Soch Samjh Kar Kiya Kar..... Jin Kitabo Se Tune Sikhi - 
جن کی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں
طے شدہ بات ہے وہ تعداد میں کم ہوتے ہیں...!
S  : جن کی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں طے شدہ بات ہے وہ تعداد میں کم ہوتے - 
بچھڑ کر مُجھ سے، تُجھے جینا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔؛

جا خُوش رہ مُجھے تیرا خُوش رہنا اچھا لگتا ہے۔۔۔؛💔😇
S  : بچھڑ کر مُجھ سے، تُجھے جینا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔؛ جا خُوش رہ مُجھے تیرا - 
نکاح مسجد میں ہو 💖
اور جہیز میں ایک قرآن ہو 💕
میٹھائی میں کھجور ہو
اور حق مہر میں فجر کی نماز 💗💖
S  : نکاح مسجد میں ہو 💖 اور جہیز میں ایک قرآن ہو 💕 میٹھائی میں کھجور ہو اور حق - 
تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
S  : تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے - 
Social media post
S  : Post By Shehroz Shaikh💕💕💕 - 
Shehrozbhai
 

رک ، رک ، رک✋⁦
تجھے تیرے محبوب کی قسم 💋😘
کمنٹ کرکے جا😂👊🙄

Registan bhi hare hojate hEn....
Jab Sath Mere Dost Khare Hojate Hen..
S  : Registan bhi hare hojate hEn.... Jab Sath Mere Dost Khare Hojate Hen.. - 
Shehrozbhai
 

ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺳﮏ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ
ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ *ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ* ﮐﯿﺎ
ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ😝😝😝

Social media post
S  : Post By Shehroz Shaikh - 
Shehrozbhai
 

سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜

Urtugral ghazi👌😘😘😍
S  🔥 : Urtugral ghazi👌😘😘😍 - 
Shehrozbhai
 

!!___لباس منافقت مجھے پہننا نہیں آیا___!!
صاحب
!!___مخلصی نے ہر جگہ۔ مروا دیا مجھے___!!

Shehrozbhai
 

آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہو..😘
میں نے بلاک کردیا😃
ساڈے نال مذاق..🙈🙈