Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

انسان کی انکھیں تب کھلتی ہے 🙊🙊
جب وہ سو کے اُٹھتا ہے 😐😐

Shehrozbhai
 

ایک بوڑھی عورت تربوز کاٹ رہی تھی
اچانک اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
اس کی بہو پاس بیٹھی تھی
اس نے کہا : یہ پیاز تو نہیں پھر آنکھوں میں آنسو کیوں؟
بوڑھی عورت نے کہا : جب بھی بڑے تربوز پر ہاتھ پھیرتی ہوں
حاجی صاحب کی ٹنڈ یاد آتی ہے 😭

Shehrozbhai
 

عشق کے بعد ملتا ہے ایک بار سکون

جب کہا جاتا ہے انا لله وانا اليه راجعون.

Shehrozbhai
 

پکی پکی دال،😁 کچا کچا قیمہ💢
میں تیرا ارتغرل تو میری حلیمہ 🙈🙈😂

Shehrozbhai
 

💫مانگ لو خُدا سے ابھی مغفرت سستی ہے💫
💫کہتے ہیں۔۔۔!!!💫
💫رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے.. 💫
رمضان المبارک______________⁦☺️⁩

Shehrozbhai
 

گھوڑا 🐩 اور تلوار 🔪 خرید لایا ہوں ۔
خلیمہ اللہ دے گا۔😝😝😂

Shehrozbhai
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Shehrozbhai
 

ارتغل کی آج کال آئی تھی اُس نے کہا ہے پاکستان کی سب لڑکیاں میری بیٹی #جیسی ہے ۔😉😋😂😂😂

Shehrozbhai
 

جو میمبرز مجھے نہیں جانتے۔۔۔😏😏
وہ مناسب وقت دیکھ کر دریا میں چھلانگ لگا دیں۔۔۔😐😒

Shehrozbhai
 

یا اللہ ترکش لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے اور پاکستانی لڑکیوں کو سمندر میں 😂
😂😂

Shehrozbhai
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥

Shehrozbhai
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑیں گے ہی نہی
نظر ایسی لگی کہ کچھ بچا ہی نہی😕🙄

Shehrozbhai
 

سنو. 🤔😉😜
تھوڑا سا اپنا نمبر دینا 🙈🙈

Shehrozbhai
 

#____😁
#پاکستانی_لڑکیاں #حلیم کے
ساتھ 2 نان__کھا کر "٫__کہتیں ہیں کہ اب ہمیں
"حلیمہ سلطان" کہو🤔😁😁

Shehrozbhai
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے...💯

Shehrozbhai
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Shehrozbhai
 

کونسی SIM استعمال کرتی ہو 👱♀️😋
لڑکو SAME والی سے نمبر لے کر دکھاؤ 🤣

Shehrozbhai
 

پاکستانی لڑکیاں بچوں کو 10 روپے دے کر کہتی ہیں مجھے "حلیمہ سلطان" کہو

Shehrozbhai
 

تم مجھے قبول ہو _قبول ہو _قبول ہو 🙈
پاک مہینہ ہے سچ بتائیں 😝😂
پڑھ لیا آپ نے 😂🙈

Shehrozbhai
 

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔!!!
عید آخری روزے کے بعد ہو گی 😍😍😁😁