جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل💜
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے 😘😘
دلچسپ ہے 😜 ، قیامت ہے 😘 ، آفت ہے😂 ، غضب ہے 😍
شاعری میری✍️✍️ ، smile میری😊 ، style میرا 💃، Dp میری ...😛🔥✌️👉
# styloo shehroo __🙈👉
حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣✌🏻
تم کو بسا کر آنکھوں میں بند کر لوں اپنی آنکھوں کو❤
نا میں کسی کو دیکھ سکوں نا تم کسی کو نظر آؤ 🙈
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕
💓💓
💝"#میرا_عقیدہ_میری_عقیدت_میری_چاہت_میری_محبت" 💝
💝"#جو_لفظ_دیکھو_تو_ہزار_ہیں_اور_اگر_سمیٹ_دوں_تو_صرف_تم " 💝
💝"#MeRa_AkheedA_Meri_AkheedaT_Meri_ChahaT_Meri_MohabbaT"💝
💝"#Jo_LafZ_DekhO_Toh_HaZaR_HeiN_AuR_AgaR_SameTDuN_Toh_SirF_TuM"💝
#This #Red #Scarf is wrapped up Buatifull #Grills,,,,
#The #weather of #your #village #will #spoil,,,,,
#styloo shehroo💝💝
🔥ﺟﻮ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ🔥
🔥ورنہ سرﮐﺎﺭ
ﺩفع ﮐﯿﺠﯿﮯ🔥
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
#shehroo stylish❤❤
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
ہـــمارا انداز ہی کــچھ ایـــسا ہے کہ
جـــب ہم بولـتے ہـــیں تو برس جـــاتے ہیں__!!!😍
اور جــب خامـوش رہتے ہیں_________ تو لوگ
تـــرس جاتے ہیں__!!!🍁😌
#shehroo😻❤
میں نے ہر دور میں انسان ہی مرتے دیکھے🔥
عشق کمبخت تجھے مو ت کیوں نہیں آ تی۔💔
اے عشق بس کر مجھ پر اور بو جھ نہ ڈال💖
پہلے ہی میرا دل ،دل کا مریض ہے۔🔥🔥
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎🤓
Velly hazir🙋 hon yahan 😁
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے نظر انداز ہی رکھو ...
.
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.
بڑے غرور سے کہا اس نے کے بھول جاؤ ہم کو۔۔
ہم بھی بڑے نواب تھے مسکرا کے کیا کون ہو تم۔ ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain