لواحى زليخا لو رأين جبينه🥀 لأثرن بالقطع القلوب على الايدى🥀 _______________________ زلیخا کو ملامت کرنے والی عورتیں اگر سرکار مدینہ صلی ﷲ علیہ وسلم کی پیشانی دیکھ لیتیں تو ہاتھوں کے بجائے دلوں کو کاٹنے کو ترجیح دیتیں۔ سیدہ عائشہ صدیقہ
- ایسے بھی بہت سارے دل ہوتے ہیں جو دکھائے جانے پر بھی برا نہیں مناتے چاہے درد کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو چاہے جان حلق میں ہی کیوں نہ اٹکی ہو وہ نہ تو کسی سے کچھ کہہ پاتے ہیں اور نہ ہی کسی سے کچھ سننے کو تیار ہوتے ہیں کیونکہ " وہ جو مخلص ہوں ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے.!!🙂💔