عشق ہورہا ہے تم سے کیا کیا جائے ؟😍
روکیں خود کو یا ہونے دیا جائے 😍❤
جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے
لیکن...
سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے۔😊❤ 👍 💯
Hپھولوں کا ، تاروں کا سب کا کہنا ہے "
" میں معصوم ہوں ، میں نے معصوم ہی رہنا ہے "😜🙈🙈
#buTt 😎
لکھے جو خط تجھے۔۔۔🎶
وہ تیرے یاد میں۔۔۔😍🙈
ہاں سارے پڑھ لیے ابا نے رات میں😦😕😒
آج پرچھائیں سے پوچھ لیا۔۔
کیوں چلتی ہوں میری ساتھ۔۔
اس نے بھی ہس کے کہا۔۔
اور کون ہے تیرے ساتھ۔۔
جملہ بہت چھوٹا ہے لیکن اس کی طاقت بہت زیادہ ہے۔اللہ کی طرف آجاؤ اس سے پہلے کہ اللہ تمہیں اپنی طرف بلالے۔!!
یہ لڑکی جو ابھی میری پوسٹ پڑھ رہی ہے
خدا کرے اسکی شادی مجھ سے ہو جائے😍😂 🤣
Ameen😉🙊🙈
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
سـردیـوں کـی شـام تھـی😍
میں نـے اس کـے ہـاتھ پـہ ہـاتھ رکھـا اور کہـا،
"گـرم ہـاتھ وفـا کـی نشـانـی ہـوتـی ہـے"🙂
وہ ہنس کـر بـولـی��
بخـار ہے مجھے😱
بڑا آیا نجـومـی😏🤷🏻♂️
جانتے ہو صبر کیا ہے؟؟
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارجنگ پہ لگا کہ کرتے ہیں☺️🔥
ہم مر بھی گئےتو ہماری یادیں تم سے وفاکریں گی
اے دوست
یہ مت سمجھنا کہ ہم نے تمہیں دوست بنایاصرف وقت گزارنے کیلئے
*وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں..
*یہ تسلیاں کیا ہیں آخر _ یہ تماشہ کیوں ہیں..
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﮦ ﺑﭽﮯ ﺑﮭﯽ # ﮨﺎﺭﭦ _ ﺑﺮﻭﮐﻦ ﮐﺎ ﺳﭩﯿﭩﺲ ﮈﺍﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ # ﻟﯿﭩﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻣﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ
Girls...boys.....................پرسنل سوال.✋😉
کبھی کسی کی شادی میں ڈانس کیا ہے..😍😇😁
M: no😊
ایک دو تین 😀🙄
ہم لڑکے قدرتی حسین 🌹 😎
اور لڑکیاں💄
میکپ کی مشین 😂🤨
خوبصورت سی آنکھیں
پیارا سا چہرہ
میٹھی سی آواز
پیارا سا اخلاق
یہ تو ہوئی میری بات 😍
اور سناؤ کیسے ہو آپ 😜
💕💑
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤👈
جس سے میری شادی ہوگی اس کا موڈ کیسا ہوگا ؟؟؟
آپ کا چوتھا Emojii اس کا جواب ہے 😂😂
چلو چوتھا Emojii بھیجو جلدی سے 🤭
آپ نے #WhatSApp کے #ABouT میں کیا لکھا ہے😊😊
بتاٶ! دیکھتے ہے کس کا زیادہ اچھا ہے 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain