Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوٸی احسان نہیں کیا..💔
😥😥😥
7

Shehrozbhai
 

عرض کیاہے
دن میں سورج رات کوتارےہوتےہیں🙉
زیادہ پوسٹ کرنےوالےاکثرکنوارےہوتےہیں

Shehrozbhai
 

السلام وعلیکم،
🌸 آج کی اچھی بات 🌸
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے..💞💯
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂

Shehrozbhai
 

*میں بھی "HanDsOme" 😍تو بھی "Pyari"😎*
*چلو پھر کریں شادی کی "تیاری" 😂😉🌹

Shehrozbhai
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

Shehrozbhai
 

ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے🥀

Shehrozbhai
 

وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منالیا ہو 💔

Shehrozbhai
 

اسے کہنا !!
"جفت" اور "طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ
ہمیں تو جب بهی لگی "ضرب" لگی
"تقسیم" ہوۓ اور بکهر گۓ....!!!
8

Shehrozbhai
 

کچھ لوگ خواہ مخوا ہی اچھے لگتے ہیں 💞💞💞
جیسے کہ۔میں۔اپ سب کو 🙈🙈🙈🙈

Shehrozbhai
 

لڑکی چھینک مارے تو کیوٹ.
کل میں نے بس میں چھینک ماری، مجھے چھت پر بیٹھا دیا.😕

Shehrozbhai
 

لڑکیوں ۔Hi۔ بولو
لڑکے ریپلائی میں ایک شعر دینگے۔
#ZaMi

Shehrozbhai
 

ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو😍
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے😂

Shehrozbhai
 

" آپ کی Life میں کوئی ایسا ھے" 😜
جو صبح جاگتے ہی" 👇
آپ کو 😜 میسج کرتا ھو"
Mine #No😳

S  : Assalam u Alaikum good morning everybody - 
Shehrozbhai
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕

Shehrozbhai
 

خدا كرے كسی كو محبت میں جدائی نه ملے 😷😰
واه واه
واه واه
اور جو میری پوسٹ پے كمنٹ نه كرے اسے سردی میں رضائی نه ملے🙈🤣🤣🙊🙊🙊

Shehrozbhai
 

قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
#گناہگار🔥

Shehrozbhai
 

👌#_جلنا_جلانا_سب_کچھ_فضول_ہے۔✌✌
#_اپنی_مستی_میں_رہنا_یہی_اپنا_اصول_ہے

Shehrozbhai
 

Whatsapp k About mein kia likha hay
Ethy pesh kro 😂🙉

Shehrozbhai
 

میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔💔
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔ 💔