Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے😍
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے 😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے😍
تم خاص ہو باکل میری زات جیسے😍

Shehrozbhai
 

سب اپنا اپنا فیورٹ گانا بتاو جلدی 😍😃
جس کا اچھا ہوگا اسے ہی Reply دونگا😍

Shehrozbhai
 

آپ زیادہ کیا استعمال کرتے ہو
1 Whatsapp🙈
2 Facebook🙊
3 Tik Tok🙉
4 INSTAGRAM
5 damadam

Shehrozbhai
 

کونسی __cLaSs__میں تھے__؟؟🤔
جب__FaCeBoOk__پر تشریف 😌 🙊لاۓ😝🤔___؟؟🤣🤣
sAcH sAcH bTaNaa😌😎
Me : 5 class

Shehrozbhai
 

اپنی موبائل بیٹری کے مطابق آپ مودی🎅 کو کتنے جوتے👟 مارے گے...!
میں 81 🤣

Shehrozbhai
 

اس کی گردن پر کہاں کہاں تیل ہے
یاد ہے سب نشانیاں اس کی،
وہ سمجھتی ہے بھول جاؤنگا
ہائے یہ بدگمانیاں اس کی۔۔۔!

Shehrozbhai
 

آپ کے Face. پر کیا ہے _____!؟🤔
عنک😎
ڈمپل😋
تل 😊
5 hrs · Facebook

Shehrozbhai
 

بغیر Bf
بغیرGf
کے لڑکے لڑکیاں حاضر ہو آج شریف لوگ دیکھنے کا دل کر رہا ہے🤣😂😁

Shehrozbhai
 

اس وقت جس کو miss کر رہے ہو
اسکے نام کا پہلا word لکھو❤😜
Me : A to Z sab ko 😂

Shehrozbhai
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ ڈرتی ہیں کہ اتنا خوبصورت😊
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😙
😉😂
Innocent batcha

Shehrozbhai
 

دل براۓ فروخت❤
قیمت صرف وٹس ایپ نمبر🤣😂🙊

Shehrozbhai
 

بڑی بہن ذمہ دار🤓
درمیان والی شرمیلی🙈
چھوٹی پٹاخہ 💃
تُم کون سی والی ہو.😍

Shehrozbhai
 

کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے پاس 😉
تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں😹

Shehrozbhai
 

ایک لفظ لکهو جو اولٹا لکهنے سے بهی وہی بنے..........جیسے بلب
پتہ چلیگا کتنے ذہین لوگ ہیں.🤔😂

Shehrozbhai
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Shehrozbhai
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے
تهوڑی تهوڑی کرکے مجهے بچا لو😁😌
#OGGY

Shehrozbhai
 

مردوں پر ایک سونا خالق نے حرام کر دیا ہے ۔
اور دوسرا بیگم نے۔

Shehrozbhai
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم ____ لگتے ہو؟ 🙈😁😂
جواب FunNy ہونا چاہیے

Shehrozbhai
 

مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے😈❤
لیکن
لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہیں😅

Shehrozbhai
 

اپنے نام کا پہلا حرف کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں کون کتنا 💕cute ہے 💕
Mera (S) 100%😚
A(100%) B(90%) C(40%) D(48% E(80%) F(55%)
G(80%) H(100%) I(93%) J(50%) K(100%) L(30%)
M(100%) N(99%) O(50%) P(40%) Q(88%) R(60%)
S(100%) T(88%) U(100%) V(50%) W(98%) X(30%)
Y(40%) Z(100%)