میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- کبھی میں ملوں...- کبھی تو ملے...- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- کبھی تو ہو چُپ...- کبھی میں ہوں چُپ...- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...- کبھی گفتگو..- کبھی تذکرے...- کوئی ذکر ہو...- کوئی بات ہو...- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...- کبھی میں تیری کبھی تو میرا...- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...- کبھی ساتھ میں....- کبھی ساتھ تو...- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-