Damadam.pk
SheikH_02's posts | Damadam

SheikH_02's posts:

Motivational Quotes image
S  : *✨"موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازو پر کیا جاتا ہےـ•🥀💔🙌🏻* - 
SheikH_02
 

*زندگی کیسی بھی دشوار ہوئی ہو ... اور حیات کتنی ہی کٹھن رہی ہو ... لیکن ایک دن سبـــــــــــــــ تکلیفیں ختم ہو جائیں گیں ... مگر اطمینان صرف دو چیزوں سے وابستہ ہے ... ایک یہ کہ آپـــــــــ اخلاص سے چلتے رہیں ... کسی سے زیادتی نہ ہو ... اور دوسرا آپ یقین رکھیں ... کہ اللہ الرحمن الرحیم سبـــــــــــــــ جانتا ہے ... اور آپــــــــ کا ہر عمل اِســــــــں کی بارگاہ میــــں ... ایک قیمت رکھتا ہے .........!!!*💞 💞.a1

SheikH_02
 

*مرشد ہماری بےعزتی ہو گئی💔*
*مرشد ہمیں کہا گیا🤭*
*تو ہر گل وچ وڈا ماما نہ بنیا کر😑*
😂😂.i5SheikH😒

انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے ۔  پاکستانی نظام تعلیم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ یونیورسٹیوں میں دوستیاں کرنا ؟ ناجائز تعلقات بنانا ؟ ناچ گانا غیر مردوں کے سامنے کرنا ؟ اور جسم کو ایسے لباس سے زیب کرنا جس کانام لباس ہی نہ ہو ؟ ہماری اعلٰی تعلیم ہمیں اخلاقیات سے گرا ہوا انسان بنا رہی ہے، جو ملک اپنی قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں وہ قوم بن کر سوچتے ہیں، ہمارے حکمران ہر وہ قدم اٹھارہے ہیں جو ہمارے اسلامی نظام کے خلاف ہے۔🤔💯
S  : انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے - 
SheikH_02
 

پھر رکھ کر یقین " کُن فَیَکُون " کے حَسین جلووں پر
یا رب💝🙏
تمھارے اس گنہگار بندے نے مسکرانا سیکھ لیا✨.b1☺️SheikH😎

Life Advice image
S  : ہم شخصیت یا مقام دیکھ کر عزت نہیں کرتے جو عزت کرتا ہے اسے عزت دیتے ہیں..✌🔥 - 
SheikH_02
 

⚔️جس زندگی کی تمہیں خواہش ہے🔥⚔️
⚔️ ہم جی چکے ہیں پیارے🔥⚔️
💔🥀🙂
♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️
( 🤨⚈̥̥̥̥̥́ALONE 🤨 ⚈̥̥̥̥̥̀💔)
~𝐌𝐚𝐧𝐚𝐟𝐢𝐪 𝐋𝐨𝐠 𝐌𝐚𝐭𝐥𝐚𝐛𝐢 𝐋𝐨𝐯𝐞💔~

SheikH_02
 

*❤️🥀لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں🙂🥀*
✨🔐🌍♥️SheikH🌴

SheikH_02
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں_🙂
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں میں ہو نہ_.g5

SheikH_02
 

-ساری دنیا انبکس میں بزی ہے 😒😒
میں ویلا بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں کہ🤔
یہ کوّے 🐧
اپنی والی😂
کو کیسے پہنچان لیتے ہیں😕🤔😂
🤨🙊🌱🤨🤨🤨🤣🧐🧐

SheikH_02
 

ہم تھے ٹہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس🙂🌕
جس کو اچھے بھی لگے اُس نے بھی پتھر پھینکا🫠😕😒

SheikH_02
 

*"کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے ۔"*😊❤🩹🤔I think Tru line

SheikH_02
 

*فائدے کی بنیاد پر تعلق بنانا کمزور لوگوں کی علامت ہے* 🔥🦅SheikH🌴

SheikH_02
 

ye is insaniyt k Asoool hai ,,,,, jub behTr sa behtreen Mil jata Hai 🙄To insan janwaro ki tarHa behtreen k pecHy bhaagTa Hai.g5Hum behtr Zaror Ho skTy Hain ,,,lkn behtreen ni😕

SheikH_02
 

Ay Mare Mola Tera Laaakh Laakh shukR Hai ,,,,na DHoola Hai Na Koi Rollla Hai ,,,,warNaa Aadhi Raat Ko ma Bhi ,,,,chilam Chlii Kr Raha HOTA ,,,,dukhii shairy ki 😂😂😂😂🤪😂🤪🤪dy post py Post 🤪😂😂😂😂🤪

SheikH_02
 

😇غریب کالا ھووے تے کالُو🤫
اَمِیر کالا ھووے تے پَری زاد🤣🤣is ki behiN ka KuTta MarOn.h4

SheikH_02
 

نئی لڑکیو! تمھیں معلوم نہیں ہے شاید
ہیر نے عشق کیا، تم نے اداکاری کی۔
😊🖤
*●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●*
Sheikah.b1.e1

SheikH_02
 

اور پھر عورت سے سچی محبت بس اسکا
"شوہر"
ہی کرسکتا ہے کوئی "غیر" نہیں
*●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●*
*SheikH✌️💯

Paintings image
S  : میں ا پنی ذ ا ت کی صفا ئیا ں پیش نہیں کیا کر تا😏!! جس نے جیسا سو چ لیا میں - 
Funny joke
S  : *🌱🌱* *کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت* *دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ* *وہ پہاڑ -