Sheikh_000 - 64 months ago مرشد ہماری ناقدری کی گئی 😔مرشد ہمیں کالو کہا گیا 😑✌️😪 FOLLOW 1REPLY REPORT
Sheikh_000 - 64 months ago تم کو یاد کر لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو..."میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم...🙈 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago "باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کرسکتا❤️ FOLLOW 4REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago شہزادیاں سر پرصرف حجاب نہیں بلکہ اپنے والدین کی عزت اورحکم اللہ کریم اوڑھ کر گھر سے نکلتی ہے"-❤ FOLLOW 5REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago یقین کر میں نہیں چاہتا کے لگے تُجھ کو تیرے سلوک سے جو میرے دل سے آہ نکلی ہے💔 FOLLOW 1REPLY REPORT
Sheikh_000 : Koi Banjaye Na Kab Tak FreeData Use Karta Rahonga😥😂😂 - 66 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago Kuch din khamosh ho ker dekho, sb tmhy bhool jaygy🙂 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago مغرور جو کہتی ہے،توکہتی رہےدنیا😏ہم مُڑ کرہرشخص کو،دیکھانہیں کرتے FOLLOW 6REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago ہر ضدی لڑکی کے پیچھےایک لاڈ اُٹھانے والے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے❤ FOLLOW 1REPLY REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago میں کبھی گیا نہیں😢پر سنا ہے مدینہ 🕋 کی ہواؤں میںجنت 🌳 کی خوشبو 🌹 آتی ہے❣ FOLLOW 0REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے💔 FOLLOW 1REPLY REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago بیٹیوں کے دل بہت نازک ہوتے ھیں انہیں تکلیف مت پہنچا ئیں پھر چاہے وہ آپ کی بیٹی ہو یا کسی اور کی ❤ FOLLOW 3REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago میں بھی عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ جب میں پریشان ہوتا ہوں تو مجھے دلاسوں کی نہیں بلکہ تنہائی کی ضرورت ہوتی ہے۔💔 FOLLOW 3REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago یہ آنکھیں جو اس وقت یہ پڑھ رہی ہیں، خدا کرے ان آنکھوں کی ہر جائز دعا قبول ہو، آمین ثم آمین۔ ❤️ FOLLOW 15REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago وہ جتنا بھی ناراض ہو آپ جتنے بھی نا فرمان ہوں بس ایک بار رو کر کہیں یا اللّه معاف کر دے میں توبہ کرتا ہوںیقین کریں وہ معاف کرنے میں دیر نہیں کرےگا ❤😊✌ FOLLOW 4REPLIES REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ یقین کیسے کر لیتے ہو ، یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے 💔 FOLLOW 1REPLY REPORT
Sheikh_000 - 66 months ago میں بتاؤں تمہیں وفادار لڑکے کی نشانیوہ تمہیں اکیلے میں ملنے کا نہیں، نکاح کی بات کریگا ❤ FOLLOW 80REPLIES REPORT