Damadam.pk
Sheikhvicky's posts | Damadam

Sheikhvicky's posts:

Sheikhvicky
 

سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے ⁦🔥💔

Sheikhvicky
 

میں نے اُس کو اتنا دیکھا ، جتنا دیکھا جا سکتا تھا
پھر بھی اِن دو آنکھوں سے، کتنا دیکھا جا سکتا تھا؟

Sheikhvicky
 

"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
💔

Sheikhvicky
 

💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔
*جب ہم نے دعا مانگی اپنے مرنے کی*
*پس پھر ہر شخص چیخ اُٹھا_ آمین__آمین*

Sheikhvicky
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕

Sheikhvicky
 

"تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت دنیا میں کوئی نہیں"!🌸❤️
________💕💯

Sheikhvicky
 

"-🔥🍃-"
- " ہم گاؤں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے
ہم جیسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🔥🖤•"

Sheikhvicky
 

مرے خلوص کے عادی ہیں تیرے شہر کے لوگ
اسی لیے مرا ثانی تلاش کرتے ہیں 💯🥀🔥

Sheikhvicky
 

*_اس نے ہمیں نظر انداز کیا_*
*_ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🖤_*

Sheikhvicky
 

سنسان سڑک تیری یاد میری موت
بے فکر لوگ پرندوں کا شور لاوارث لاش

Sheikhvicky
 

" اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں تُم کو ؛ دِل پہ لگتے تھے اور آنکھوں سے نکل آتے تھے ۔ " 💔🙂

Sheikhvicky
 

میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جائے
کوئ اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے

Sheikhvicky
 

بس دھوکا کبھی مت دینا جاناں۔۔۔۔۔
باقی سب کچھ سہہ لوں گا میں 🙃🌸🥀

Sheikhvicky
 

فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتا❗
قربتیں ایسی کہ رگ رگ میں سمایا ہے🌚💔

Sheikhvicky
 

asslam o alaikum all
how are you

Sheikhvicky
 

دراصل میں نے مشقت نہیں محبت کی...
ہتھیلیوں پہ نہیں میرے دل پہ چھالے ہیں💔

Sheikhvicky
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!

Sheikhvicky
 

توڑیں گے غرور عشق کا ــــــــ اس طرح کے سدھر جائیں گے⁦✌️⁩🔥🔥
محبت راستے میں ہو گی اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے ⁦✌️⁩🔥💔👉

Sheikhvicky
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Sheikhvicky
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤