Damadam.pk
Sheikhvicky's posts | Damadam

Sheikhvicky's posts:

Sheikhvicky
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔

Sheikhvicky
 

🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
*

Sheikhvicky
 

آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓

Sheikhvicky
 

چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آ جاتا ہے!!!
💞جب تم مجھے اپنا کہتے ہو اپنے آپ پے غرور آجاتاہے !!
💗💖💕💞

Sheikhvicky
 

*خاموشیاں کردیں بیاں تو الگ بات ہے!*
*کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے..!!!*
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

Sheikhvicky
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️خواب ٹوٹ جائیں تو بھی ہنستے رہنا تاکہ آئندہ محبت کرنے والے بدگمان نا ہوں💔🔥`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*

Sheikhvicky
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*

Sheikhvicky
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

Sheikhvicky
 

*خاموشیاں کردیں بیاں تو الگ بات ہے!*
*کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے..!!!*
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

Sheikhvicky
 

تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

Sheikhvicky
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔🌹🌹🌹🌹

Sheikhvicky
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

Sheikhvicky
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے❤
✦✧✧💔😘✧✧✦
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔😢🙏

Sheikhvicky
 

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں۔۔ کہ آپکی خوشیاں۔۔
✦✧✧💔😘✧✧✦
اسکی فرصتوں۔۔ اور موڈ۔۔ کی محتاج ہو کر رہ جائیں💔
💕

Sheikhvicky
 

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

Sheikhvicky
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

Sheikhvicky
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞

Sheikhvicky
 

❤️🌾❤️
دل کرتا ہے چُرالوں تمہیں ہمیشہ کے لیے تقدیر سے۔❤️
کیوں کہ اب دل نہیں بھرتا روز تمہاری تحریرسے۔😊

Sheikhvicky
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Sheikhvicky
 

asslam o alaikum all frnds sb kaha gum ho aj