Damadam.pk
Sheikhvicky's posts | Damadam

Sheikhvicky's posts:

Sheikhvicky
 

توں *شاکر* کھیر کوں *روندا* ھیں..
اساں *خون پلاۓ* ساڈا نئیں *بنڑیا*.. 💔🔥

Sheikhvicky
 

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!❤

Sheikhvicky
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
احسان
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Sheikhvicky
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!

Sheikhvicky
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Sheikhvicky
 

*_جا قاسد اب اُن سے کہہ دینا_*
*_چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں_*🥀☺️
*💔

Sheikhvicky
 

💓💓💓
ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا
بچھڑے ہوئے لوگوں کا پیغام نہیں آتا
کبھی نہ بچھڑنا تم میرے دوست
کیونکہ بچھڑنے والوں میں تمہارا نام نہیں آتا😔
💓💓💓

Sheikhvicky
 

💋چومنا مقصود ہو تو نظروں سے ہی چوم لیا کرتے ہیں
اقبالؒ
یوں ہونٹ لگا کر کسی کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے

Sheikhvicky
 

آنسوں آنکھ سے نکل کر گال پہ به جائیں تو مطلب آپکو تکلیف ہوئی ہے😥🔥
لیکن آنسوں آنکھ سے ہوتے ہووے حلق میں اٹک جائیں تو یقینن کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے💔

Sheikhvicky
 

مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️

Sheikhvicky
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔

Sheikhvicky
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Sheikhvicky
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤🤲🤲

Sheikhvicky
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

Sheikhvicky
 

.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤

Sheikhvicky
 

:.💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے

Sheikhvicky
 

💘بھاویں لکھ مجبوریاں ھوون 💕
💘چنگے یار نئیں چھڈدے یاراں نوں💘

Sheikhvicky
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں❤💕
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے💔💔
💓💓

Sheikhvicky
 

:لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے😊🌹
۔
حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے..💔🌿

Sheikhvicky
 

اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌