میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی___💯✌🏻
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں❤️🙃
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
وہ جو میرے سینے پہ سونےکی ضد کرتے تھے
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑو میری عزت کا سوال ہے💔🔥
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😐😒
*ٹوٹا-دل* 💔🤐
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو 🔥
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
ﺍﺏ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ کہتی ﮨﻮگی،
تُو تو ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺑﮭﻼ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭُﻼ سکتی ﮨﻮﮞ.😢💯
*ٹوٹا-دل* 💔🤐
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
بہُت ہی زیادہ شوق تھا انہیں میرا آشیانہ دیکھنے کا
دیکھی جب غریبی میری تو اپنا راستہ بدل لیا
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے♥️🥀
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
*جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے*
*محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے*
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain